مسبوق اگر سجدہ میں امام کے ساتھ ملا تو جماعت میں شامل ہونے کا کیا طریقہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال:السلام علیکم ایک شخص جماعت میں پہنچا تو امام پہلی رکعت کے سجدے میں جا چکا تھا.اب جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ اگر کوئی شخص تکبیر کے بعد رکوع کیے بغیر سجدے میں چلا گیا تو یہ صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسا شخص مسبوق ہے اور مسبوق کا مزید پڑھیں

مسبوق مسافر کا مقیم کے پیچھے کامل نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:872 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! اگر مسافر کسی مقیم کے پیچھے تیسری رکعت میں شامل ہوجائے تو کیا وہ امام کے ساتھ دو رکعت کے بعد سلام پھیر سکتا ہے یا اس کو اپنی چھوٹی ہوئی دو رکعت پوری کرنا لازم ہوں گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مسافر مقتدی اگر مقیم امام مزید پڑھیں

حج وعمرہ کےلیےقرض سےمتعلق فتویٰ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصليا  (١)  اگرحج فرض ہواور قرض کی واپسی کی امید ہوتو قرض لے کرحج  کرنا جائز ہے، البتہ عمرہ چونکہ سنت ہے اس لئے اس کیلئے قرض لینا جائز نہیں۔ (۲) اگر قرض منہا کرنے کے بعد قرض دار کے پاس موجود رقم حج کیلئے کافی ہوتوحج فرض ہوگا ورنہ مزید پڑھیں

اذان کے بعد کوئی کام کرنے کا حکم

سوال:ہمارے ہاں مساجد میں ظہر عصر اور عشاء کے لیے جماعت سے پندرہ بیس منٹ پہلے اذان دی جاتی ہے۔ اگر اذان کے وقت میں باوضو ہوں اور مسجد کے قریب بھی ہوں تو دس منٹ کوئی اور کام کر سکتا ہوں جب کہ یقین بھی ہو کہ تکبیر اولی میں پہنچ جاؤں گا؟ اذان مزید پڑھیں

عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

کیا داڑھی منڈوانے والے یا مکمل شرعی داڑھی نہ رکھنے والے حافظ قرآن کے پیچھے تراویح پڑھی جا سکتی ہیں  جبکہ تراویح سنت ہیں ؟ نماز و تراویح دونوں کا ایک ہی حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:246 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجو اب حامداً ومصلّياً ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاًواجب ہے اور اس سے کم کرانا مزید پڑھیں

سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے اسباب

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم فتویٰ نمبر:212 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے تین اسباب ہیں آیتِ سجدہ کو خود تلاوت کرنا، جس طرح پوری آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہِ تلاوت واجب ہوتا ہے آیت سجدہ کا بعض حصہ تلاوت کرنے سے بھی سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ مزید پڑھیں