یکم ذی الحجہ شروع ہونے کے بعد  احرام باندھنے  والے کے لیے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم

1۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص حج کے لیے جاتا ہے  کہ ذوالحجہ  شروع ہونے کے بعد یہ عمرہ  کرتا ہے اورعمرہ کے مناسک میں بال کٹوانا بھی ہے جبکہ ذوالحجہ میں قربانی  کرنے والا شخص بال نہیں کٹواسکتا  اب کیا یہ بندہ بال کٹواسکتا ہے  یا مزید پڑھیں

کلمہ پڑھ کر قسم کھانے سے قسم ہوگی یا نہیں

سوال : اگر کوئی کلمہ کی قسم کھائے تو اس سے قسم ہوگئی؟ اور اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟؟ سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب واضح رہے کہ کلمہ پڑھنا بذات خود قسم نہیں ہے البتہ اس کے قسم بننے میں نیت اور ارادے کا اعتبار ہے لہذا مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں

وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے

 سوال:  وضو کی نیت  کا کیا طریقہ  ہے ؟ فتویٰ نمبر:40  جواب  : وضو کرنے سے پہلے  دل میں ارادہ  کرے کہ  نماز کے لیے  وضو کرتی  ہوں  بغیر  نیت  وضو کا ثواب  نہیں ملیگا   مگر وضو  ہوجائیگا ۔  “ان  الوضوء  عبادۃ والعبادۃ لا  نصح  الا بالنیۃ  ” ( البحر الرائق :1/52)

ایمان کی حقیقت

س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا کہ: ایمان کیا مزید پڑھیں