شوہرکا یہ کہنا کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں کا حکم

پہلی طلاق اکتوبر میں 10 سے 15 تاریخ کے بیچ میں دی۔ کہا کہ آج میں تمہیں پہلی طلاق دے رہا ہوں۔اور ہمارا تمہارا فیصلہ بیٹی کی شادی کے بعد کریں گے۔ دوسری طلاق 7 یا 8 تاریخ کو میری ماں اور سمدھن کے سامنے نہ کوئی بات نہ کوئی چیت ہنسی خوشی باتیں کر مزید پڑھیں

مشتری کو کہنا کہ اگر اتنے کی خرید ہو تو بیوی مجھ پر حرام

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:  ایک آدمی کپڑے کا کاروبارکرتا ہے اس کے پاس ایک گاہک آیا  اور کہنے لگا کہ یہ کپڑا مجھےپندرہ سو(1500) میں بیچ دو  اور اس پر اصرار کرنے لگا اس  نے تنگ آکر  کہا کہ اس کپڑےکی پندرہ سومیں مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسرار احمد کی کتب پڑھنے کا حکم

محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم! مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ کیا ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی کتب کا مطالعہ کرسکتے ہیں ؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔ العارض محمد حبیب مہتمم دارالقرآن بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب مرحوم جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے مستند اساتذہ اور مشائخ سے باقاعدہ علم دین حاصل نہیں کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے دروس سننا

سوال یہ ہےکہ ڈاکٹر اسرار احمد بالمجموع کیسی شخصیت ہیں؟ ان کے درس قرآن سننا کیسا ہے؟ ان کی جماعت تنظیم اسلامی میں شمولیت کرنا کیسا ہے؟ برائےمہربانی جلد از جلد جواب مہیا کرکے شکریہ کا موقع دیں۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیا ڈاکٹراسرارصاحب کاانتقال ہو چکا ہے،البتہ انہوں نے اساتذہ ومشائخ سےباقاعدہ علم مزید پڑھیں

تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں