سورۃ البقرۃ میں سیاست وحکمرانی سے متعلق ہدایات

1۔حکمران امانت دار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔{إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ} [البقرة: 247] 2۔حکمرانی صرف مال داروں کا حق نہیں ، غریب طبقے میں کوئی حکمرانی کا اہل ہے تو اسے بھی یہ منصب عطا کیا جاسکتا ہے۔{قَالُوا أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں حج سے متعلق احکام وہدایات

1۔صاحبِ استطاعت پر حج کرنا فرض ہے۔(وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا) [آل عمران: 97] 2۔عمرہ سنّت مؤکدہ ہے، لیکن شروع کردینے سے فرض ہو جاتا ہے۔ {وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلّٰہ) [البقرة: 196] 3۔حج کی فرضیت کےلیے مخصوص ایام مقرر ہیں۔شوا ل،ذی القعد ،ذی الحج کے دس دن ۔جبکہ ادائی حج ذی مزید پڑھیں

روزے کی‌حالت میں شوہر کا بیوی سے صبحت کرنا

السلام علیکم! سوال : اگر شوہر رمضان کے روزے میں صحبت کرنے کو کہے اور بیوی منع کرے پھر بھی نہ مانے اور صحبت کر لے پھر بیوی یہ سوچ کر کے روزہ تو ویسے بھی خراب ہو گیا اور روزہ توڑ دے تو اس کے بارے میں شرعیت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح : مزید پڑھیں

کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر بامر مجبوری گھر سے باہر نکل سکتی ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر شوہر بیوی کو باہر سے خریداری کرنے کا منع کرتا ہو اور خود باقاعدگی سے گھر بھی نہ آتا ہو تو ایسے میں بیوی کے لیے کیا حکم ہے جب کہ اس کی بیٹی بھی ہے الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام مزید پڑھیں

قبلہ کی طرف پاؤں نیند میں ہوں جائیں تو صحیح ہے یا غلط؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کمرہ بہت چھوٹا ہےاورجگہ بہت کم ہےلہذا فرنیچر سیٹ کرنا مشکل ہو رہا ہےایسی حالت میں اگر پاؤں قبلہ کی طرف ہو جائیں تو کیا گناہ ہو گا۔اور مکہ میں لوگ تو کعبہ کی طرف کرتے ہیں،تو کیا گناہ ہوتا ہے۔ والسلام لجواب حامداو مصليا مسلمانوں پر قبلہ کی مزید پڑھیں

غیر مسلم عورت سے زچگی کروانا

فتویٰ نمبر:977 سوال: محترم جناب مفتیان کرام۔ مجھے پوچھنا ہے کہ کسی غیر مسلم عورت سے ڈیلیوری کروا سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃ ومصلیة مسلمان خاتون کا غیر مسلم خاتون سے ڈیلیوری کروانا یا اس کے سامنے اپنے اعضاء مستورہ کھولنا جائز نہیں۔کیونکہ مسلمان خاتون کا کافر عورت سے اسی طرح پردہ ہے جس طرح غیر مزید پڑھیں

جب تقدیر میں خودکشی کرنا لکھا ہے تو آخرت میں عذاب کیوں؟

سوال: ہر انسان کی تقدیر اللہ تعالیٰ نے خود لکھی ہے ۔ جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا،تو جب کوئی انسان خودکشی​ کرتا ہے تو اس کو آخرت میں عذاب کیوں ملتا ہے؟ اگرچہ قسمت میں اس قسم کی موت ہی لکھی ہو۔ سائل:بلال فتویٰ نمبر:125 الجواب حامدةومصلية​: خودکشی کرنےوالے کی قسمت میں اگرچہ مزید پڑھیں

تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں