دین،ملت،مذہب کے معنی واستعمال

السلام علیکم! میرے آپ سے چند مختصر سوالات ہیں۔ 1۔ کیا تجوید سیکھنا فرض ہے؟ اور کیا اس کا ایمان سے کوئی تعلق ہے؟ 2۔ ہمارے عام مسلمان بھائی اسلام کو صرف مذہب سمجھ بیٹھے ہیں جبکہ یہ دین ہے۔ اس بارے میں اب کی کیا کوشش ہے؟ 3۔ کیا نبی کریمﷺ نے کبھی کوئی مزید پڑھیں

 جمعہ کی فضیلت 

فتویٰ نمبر:4056 سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ “حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالی قیامت کے دن، دنوں کو ان کی اصلی حالت پہ اٹھائے گا۔ اور جمعہ کا دن جگمگاتا ہوا روشن بنا کر اٹھایا جائے گا۔ جمعہ مزید پڑھیں

اگر شوہر بیوی کی کفالت نہ کرے؟

فتویٰ نمبر:4034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حدیث شریف میں جس شوہر کا ذکر کیا گیا ہے کہ خدا کے بعد اگر سجدہ جاٸز ہوتا تو شوہر کو سجدہ کا حکم ہوتا، اور اس کی فرماں برداری پر ڈھیروں احادیث، اقوال یہاں تک کہ نافرمانی کی صورت میں فرشتوں کا لعنت کرنا وغیرہ یہ سب کس مزید پڑھیں

کیا تین طلاقوں کے بعد مرد بیوی کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:1024 سوال: ایک خاتون کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں اکٹھی دی اب اسکا شوہر چاہتا ہے کہ صلح کر لے کیا اس کے لیے گنجائش ہے۔ ابراہیم کراچی تنقیح:طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کیے کیے جائیں۔ایک ہی مجلس میں دیں یا متفرق مجالس میں؟ جواب تنقیح:شوہر نے ایک ہی مجلس میں اس مزید پڑھیں

بجلی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سے میٹربند کرنے کا حکم

حکومت کے ناجائز ٹیکسوں کی وجہ سےبجلی کا میٹر بند کرنے کا حکم سوال :۱: ہمارے علاقہ میں بجلی والے زیادہ بل دیتے ہیں ، اور نا حق بل بھی لیتے ہیں ، میٹر ریڈر رقم مانگتا ہے اگر رقم دے دیں تو بل کم بناتا ہے اگر انکار کریں تو پھر دوسروں کا بل مزید پڑھیں

خواب میں امامت کروانا

امام: امامت کرواتے دیکھا تو عزت و سرداری حاصل ہوگی۔ دیکھا کہ لوگوں نے امامت کے لیے آگے کیا ہے تو شہرت حاصل ہوگی۔ عہدہ و منصب ملے گا۔ مناسبت ظاہر ہے۔

آئینہ معیشت

امت محمدیہ کی بہنوں کو بے نقاب نہ کیجیئے اس کے گھر پر قیامت سے پہلے قیامت ٹوٹ پڑی تھی والد صاحب کا انتقال ان کے گھرانے کوسوگوار کرگیا اپنے پیچھے روتی سسکتی بیوہ اور تڑپتی بلکتی بیٹی کو چھوڑ گئے، اے موت تجھے موت ہی آئی ہوتی! مدیحہ تو ابھی ایم بی اے کی مزید پڑھیں

اسلام میں قوالی کا حکم

سوال: کیا اسلام میں قوالی حلال ہے ؟؟؟ اگر ہے تو کس بنیاد پر ( فقہی حوالے سے )اگر نہیں ہے تو اس کو ہم نے کیوں اتنا مقدس بنایا ہوا ہے اوراس کے گانے والوں کو اتنا سر پر چڑھایا ہوا ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قوالی اگر آلاتِ موسیقی یعنی ڈھول،باجے،طبلہ مزید پڑھیں

خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا

سورہ آل عمران  :  خواب  میں سورہ آل عمران  پڑھتے  ہوئے دیکھنا  حسن  خاتمہ اور نیکی کی دلیل ہے اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا  لوگوں میں عزت ہوگی  کیونکہ اس سورت کے مضامین ایسے  ہی ہیں عیسیٰ  علیہ السلام کو  اللہ نے جو عزت دی تھی اس کا تذکرہ اس سورت مزید پڑھیں

کیاعورت کےچہرہ کا پردہ ضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:714 سوال: عورت کا چہرہ پردے میں شامل نہیں تو پردہ کیوں کرتی ہیں ؟ جواب : شرعا چہرے کا پردہ لازم ہے عورت کا چہرہ مرکز نیت ہے جو فتنے سے خالی نہیں خصوصا جس زمانے میں دل اور نظر دونوں ناپاک ہوں ان سے عورت کو اپنی آبرو بچانا لازم ہے ۔ مزید پڑھیں