ہاؤس فنانسنگ کے جائز طریقے

سوال : ہم لون لینا چاہ رہے تھے تو کیا یہ حلال strategy ہے یا نہیں ہماری بات اسلامک بینک میں ہوئی ہے تو انہوں نے بتایا کہ گھر کی تعمیر(construction) ہم خود کرا کر دیں گے اور جو بھی اس پر خرچ آئےگا ہم اس کی رنٹل بیس نکالیں گے اور اس کا رنٹ مزید پڑھیں

 فارم پر بچے کی عمر کم لکھنا

سوال:بچے کی عمر فارم پر کم لکھوانا جائز ہے، ایک یا دو سال؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فارم میں بچے کی اصل عمر سے کم عمر لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، حدیث پاک میں جھوٹ، غدر اور دھوکا دہی کی سخت ممانعت آئی ہے، لہذا فارم مزید پڑھیں

ناپاک قالین اورفورم کوپاک کرنےکاطریقہ

فتویٰ نمبر:1046 سوال:معلوم یہ کرنا ہے کہقالین،کارپیٹ یا گدا فوم کا اگر نا پاک ہو جاے دو چار جگہ سے تو اس کو پاک کیسے کریںجگہ معلوم نہ ہو توپاک کس طرح کریں اس کو۔ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام! نجاست کی جگہ کو تین مرتبہ دھونا لازم ہے اس کے بغیر وہ پاک نہ مزید پڑھیں

میت کمیٹی کی بنیاد وقف پر ہونی چاہیے

حالات میں ایک جگہ سے دوسری جگہ میت منتقل کرنا مکروہ ہے۔لیکن چونکہ آپ کی رہائش غیر مسلم ملک میں ہے اور سوال کے مطابق وہاں مسلمانوں کے قبرستان نایاب ہیں،اِسی لیے لوگ اپنی میت پاکستان منتقل کرنے کا اہتمام کرتے ہیں،لیکن بسا اوقات اِس منتقلی کے اتنے اخراجات ہوتے ہیں جس کی ادائیگی انسان مزید پڑھیں