اعمال کا وزن ہوگا یا گنتی؟

سوال : قیامت کے دن نیکیوں کا حساب گنتی کے اعتبار سے ہو گا یا وزن کے اعتبار سے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن اور حدیث کی بہت سی نصوص سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اعمال میں تعداد سے زیادہ اہمیت وزن کو حاصل ہوگی،لیکن بعض مقامات پہ تعداد بھی مطلوب ہے مزید پڑھیں

چودہ آیات سجدہ کا وظیفہ

السلام علیکم! سوال : یہ چودہ(14) سجدوں کا وظیفہ کیا ہے؟ کیا یہ وظیفہ کرنا ٹھیک ہے یعنی سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ کیا اسی طرح چودہ( 14) مکمل کرتے ہیں یہ بدعت تو نہیں- وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ عمل کسی حدیث سے تو ثابت نہیں، البتہ بزرگانِ مزید پڑھیں

خالی زبان سے ذکر بھی فائدہ سے خالی نہیں

فتویٰ نمبر:1023 سوال: ہم اکثر کوئی ورد کثرت سے کررہے ہوں جیسےاللهم اغفرلى ولوالدى واللمومنين…..والموات تو دھیان کہیں اور ہوتا ہے یا اسی کام میں ہوتا جس کے دوران ہم مسلسل ورد کرے جارہے ہوں تو کیا اس کا اجر ملے گا کیونکه پڑھنے کے بعد یا پہلے اس کا اجر میں سب کو پهنچادیتی مزید پڑھیں