اعمال کا وزن ہوگا یا گنتی؟

سوال : قیامت کے دن نیکیوں کا حساب گنتی کے اعتبار سے ہو گا یا وزن کے اعتبار سے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن اور حدیث کی بہت سی نصوص سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اعمال میں تعداد سے زیادہ اہمیت وزن کو حاصل ہوگی،لیکن بعض مقامات پہ تعداد بھی مطلوب ہے مزید پڑھیں

پاکستانی جھنڈے کی تعظیم کے احکام

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔ 1۔ پاکستان کے جھنڈے کی حرمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کاغذ کی جھنڈیاں اگر زمین پر گر جائیں تو کیا اس سے گناہ گار ہونگیں؟ 3۔جھنڈیوں کو استعمال کے بعد کیا کوڑے میں ڈالا جاسکتا ہے یا مقدس اوراق کی طرح انکو مٹی میں دبانا ہوگا؟ مزید پڑھیں

کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا حکم

سوال :کرکٹ کهیلنا دیکهناکیسا ہے؟ الجواب حامدومصلیا کھیل کے جواز کے لئے تین شرطیں ہیں ایک یہ کہ کھیل سے مقصود محض ورزش یا تفریح ہو خود اس کو مستقل مقصد نہ بنالیا جائے۔ دوم یہ کہ کھیل بذاتِ خود جائز بھی ہو اس کھیل میں کوئی ناجائز بات نہ پائی جائے۔ سوم یہ کہ مزید پڑھیں

فاریکس ٹریڈنگ

مولانا نعمان خالد دارالافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور کوئی وقت تھا کہ لوگ سادہ طریقے پر تجارت کرتے تھے، جس کا پیمانہ اور دائرہ کار انتہائی محدود اور مختصر ہوتا تھا، لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ کاروباری معاملات میں ترقی ہونے لگی۔ تجارتی میدان وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا، یہاں مزید پڑھیں

زلزلے کی خوف سے دوسرے علاقے کو بھاگ کر جانا درست ھے

سوال=کیا ایک علاقے میں زلزلے کی خوف سے دوسرے علاقے کو بھاگ کر جانا درست ہے جیسا کوئ وادی سوات سے زلزلہ کی خوف سے بھاگ کر کراچی کا رخ کرے اس وجہ سے کہ خیبر پختون خوا میں زلزلیں ذیادہ ہورہی ہیں اگر بھاگناجائز نہیںتو پھر زلزلوں میں اپنے گھروں سے باھر کھلیں میدان کارخ کیوں کرتے مزید پڑھیں