”انسان کے لئے روزہ مقرر ہونے کی وجہ“ فطرت کا تقاضا یہ ہے کہ “انسان” کی “عقل” کو اس کے “نفس” پر “غلبہ” اور “تسلط دائمی” حاصل رہے- مگر “انسان” ہونے کی وجہ سے بسا اوقات اس کا “نفس”اس کی”عقل”پر غالب آتا ہے-لہذا “تہذیب و تزکیہء نفس”کے لئے اسلام نے روزہ کے کچھ” اصول” ٹھہرائے مزید پڑھیں
زمرہ: mannat
”استقبال رمضان” (تیسرا حصہ)
”ایک روزہ کا بدلہ“ “حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللّٰہ عنہ” سے روایت ہے کہ” میں نے “رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم” سے “رمضان المبارک” کا چاند نظر آنے پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ”اگر لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ “رمضان المبارک” کی کیا حقیقت ہے تو میری امت یہ تمنا مزید پڑھیں
استقبال رمضان (دوسرا حصہ)
”شب و روز لاکھوں کی تعداد میں مغفرت“ “حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ”سے روایت کہ “رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”نے ارشاد فرمایا”جب” رمضان المبارک” کی پہلی رات ہوتی ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں(اور پورے مہینہ یہ دروازے کھلے رہتے ہیں)ان میں سے کوئ ایک دروازہ بھی بند نہیں مزید پڑھیں
استقبال رمضان( پہلا حصہ)
(پہلاحصہ) “رمضان المبارک”زندگیوں میں انقلاب لانے٫ دلوں کا رخ “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی طرف پھیرنے ٫ دوزخ سے آزادی حاصل کرنے٫اور جنت کو “اللّٰہ تعالٰی”کے فضل و کرم”سے حاصل کرنے کا انتہائی اہم موقع ہے- ممکن ہے کہ یہ ہما ری زندگی کا آخری “رمضان”ہو اسلئے اس “رمضان المبارک” میں “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی رضاء کے لئے مزید پڑھیں
باپ کی نذر بیٹے کے لیے پورا کرنے کا حکم
سوال: السلام علیکم، میرے دادا نے کوئی منت مانی تھی کہ فلاں کام ہوجائے تو بھینس کا گوشت دونگا، منت پوری ہوئی دادا نے اپنی زندگی میں نہیں دی، اب والد بھی بوڑھے ہیں دادا نہیں رہے، ہمارے حالات بھی اچھے نہیں رہتےکہ بھینس خرید سکیں، پلیز بتائیے کیا کریں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعليكم مزید پڑھیں
قضا روزوں کے ساتھ دوسری نیت کرنا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہم فرض روزے کی قضا کرتے ہیں تو اس کے ساتھ نفل روزے کی نیت کر سکتے ہیں یا منت کے روزوں کی؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فرض روزں کی قضا کرنے کے ساتھ کوئی اور نیت نہیں کر سکتے ہیں نفلی روزے اور منت کے روزے الگ سے مزید پڑھیں
منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کرناصحیح ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باجی منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کر سکتے ہیں اور قضا روزوں کی نیت رات کو کر کے سو سکتے ہیں اور رات سے نیت کی ہوئی ہو اور صبح صادق سے پہلے آنکھ کھل جاۓ تو پانی وغیرہ پی مزید پڑھیں
نفل عبادات کے ذریعے نذر ماننا
فتویٰ نمبر:5007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نفل نماز یا روزے کسی منت کے تحت ماننا غلط یا بدعت ہے؟ جیسے منت مان لیتے ہیں کہ اگر اللہ نے ہمارا کام کردیا تو ہم اتنی نفل نماز پڑھیں گے یا روزے رکھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس نفل عبادت کے ساتھ نذر ماننا جس مزید پڑھیں
طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں
نذر اور منّت کی تعریف نذر اور منت کی شرائط نذر و منت الله کے نام کے علاوه کسی مخلوق کا ماننا حرام ہے شرک ہے
1 نذر اور منّت کی تعریف: نذر کے معنی ہیں کسی شرط پر کوئی عبادت اپنے ذمہ لے لینا، مثلاً: اگر فلاں کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گا، اتنے روزے رکھوں گا، بیت اللہ کا حج کروں گا، یا اتنی رقم فقراء کو دوں گا وغیرہ، اسی کو منّت بھی کہا جاتا مزید پڑھیں