چوڑی ناک کو سرجری کے ذریعہ درست کروانے کا حکم

سوال: (7/239) السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ میری ناک سامنے سے چوڑی ہے اس لیے میں ہمیشہ کمتر محسوس کرتا ہوں، اپنی بڑی ناک کی وجہ سے میں اکثر نئے لوگوں سے ملنے سے گریز کرتا ہوں۔ میر¬ی شادی بھی آنے والی ہے، میں اپنی بیوی کے لیے پرکشش نظر آنا چاہتا مزید پڑھیں

بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں

اسلامک بینک سے قرضہ لینا

سوال: کیا گھر خریدنے کے لیے اسلامک بینک سے لون لینا جائز ہے؟ تنقیح: کس بینک سے لون لینا چاہ رہی ہیں؟ جواب تنقیح: میزان بینک سے الجواب باسم ملھم الصواب واضح ہو کہ میزان بینک گھر وغیرہ کے لیے براہ راست قرضہ نہیں دیتا کیونکہ قرض پر نفع حاصل کرنا شرعا سود کے زمرے مزید پڑھیں

میت کے کفن سے متعلق سوالات

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا میت کو ایک سے زائد بار غسل دے سکتے ہین؟ کیا عورت میت کی بالوں کی تین چٹیا بنائی جائیں گی جیسا کہ حدیث مین آیا ہے؟ اور کیا میت کو قمیص پہنا سکتے ہیں یہ بھی حدیث مین آیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟

سلسلةالجواب : 92 موضوع : کتاب القرآءت، عنوان : سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟؟ سوال مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓمّٓۚ پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ مزید پڑھیں

دوران نماز رکعتوں میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:میں نے عشاء کی چار رکعت فرض کی نیت کی دو سجدے کرنے کے بعد مجھے یہ شک ہوا کہ یہ پہلی رکعت ہے یا دوسری تو دو کا خیال کرکے قعدہ کرلیا پھر تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف فاتحہ پڑھی اور آخر میں قعدہ کرکے سلام پھیر دیا مزید پڑھیں

ہاؤس فنانسنگ کے جائز طریقے

سوال : ہم لون لینا چاہ رہے تھے تو کیا یہ حلال strategy ہے یا نہیں ہماری بات اسلامک بینک میں ہوئی ہے تو انہوں نے بتایا کہ گھر کی تعمیر(construction) ہم خود کرا کر دیں گے اور جو بھی اس پر خرچ آئےگا ہم اس کی رنٹل بیس نکالیں گے اور اس کا رنٹ مزید پڑھیں

گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا

سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں

ترکی میں اسلامائزیشن اور اس کے لیے کیے گئے اقدامات

 ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابیاں اور ناکامیاں سے متعلق چند گزارشات عرض خدمت ہیں:  ترکی میں جب لبرل ازم حاوی ہوا تو 6 سے 8 سو سال دینی رشتے میں بڑی مضبوطی سے جڑے ہوئے مسلمان نہایت سختی کا شکار ہو گئے۔ پھر اس جبری نظام کا نگران اس فوج کا بنا دیا گیا، مزید پڑھیں