عبدالرافع کو رافع کہنا

سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں

اذان کے وقت یا شام کو جھاڑو دینا

سوال: کیا اذان کے وقت جھاڑو دینا اور شام کو جھاڑو دینا منع ہے؟؟ سنا ہے کہ اس سے تنگدستی اور مفلسی آتی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب اذان سننے کے آداب میں سے ہے کہ توجہ سے کام کاج چھوڑ کر اذان سنی جائے اور اس کا جواب دے کر  نماز کی تیاری کی مزید پڑھیں

ڈینگی سے بچنے کا وظیفہ

سوال: ڈینگی سے بچنے کا کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیں اور اگر کسی کو ڈینگی ہوا ہے تو جلدی ختم ہونے کے لئے بھی کوئی دعا بتا دیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ڈینگی کی دعا کا احادیث میں ذکر نہیں ملتا، البتہ مختلف امراض اور وباؤوں سے بچنے کے لیے دعائیں مزید پڑھیں

ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا

سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں

کرکٹ میچ ٹی وی یا ریڈیو پر دیکھنا سنناکیسا ہے ؟

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس خاص مسئلے کے بارے میں کہ جس کا استفسار طلبہ کرام کی طرف سے ہے۔ میں بحیثیت نگران طلبہ سائل ہوں اور تفصیل چاہوں گا۔ ۱۔مسئلہ میچ کا ہے کہ اس بارے میں حلال اور حرام کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جبکہ حرام کے لیے قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں