بینک میں ملازم دیور کے گھر سےکچھ کھانا پینا

میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں

 فارم پر بچے کی عمر کم لکھنا

سوال:بچے کی عمر فارم پر کم لکھوانا جائز ہے، ایک یا دو سال؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فارم میں بچے کی اصل عمر سے کم عمر لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، حدیث پاک میں جھوٹ، غدر اور دھوکا دہی کی سخت ممانعت آئی ہے، لہذا فارم مزید پڑھیں

 ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب فروخت ہوتی ہو۔

سوال: ایک ریسٹورنٹ میں جاب کی ویکنسی ہے مگر اس ریسٹورنٹ میں شراب بھی فروخت ہوتی ہے سروے کی جاتی ہے مگر اس جاب کا شراب سے کوئی تعلق نہیں کچھ اور چیز سروے کرنی ہے الگ ڈیپارٹمنٹ ہے۔ تو کیا اس ریسٹورنٹ میں جاب کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں۔ ریسٹورنٹ مسلم ملک میں مزید پڑھیں