بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں

سید کی اولاد کی مدد زکوٰۃ کی رقم سے کرنا

فتویٰ نمبر:4081 سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ مسئلہ پوچھنا ہےایک بچی ہے اس کے والد سید ہیں انھوں اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے.اب بچی کی پرورش اس کے ماموں کر رہے ہیں والد خرچ وغیرہ نہیں دیتے.بچی کے ماموں ایسے ادارے میں کام کرتے ہیں جہاں صدقہ و زکوۃ کی رقم سے غرباء کی مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا صورت مذکورہ میں علما کا مزید پڑھیں

حج کے لیے قرعہ اندازی

فتویٰ نمبر:4031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قرعہ اندازی کے ذریعہ جو انعام ملا وہ غلط ہے، تو کیا اسی طرح گورنمنٹ حج کے لیے بھی جو قرعہ اندازی ہوتی ہے وہ بھی غلط ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرعہ اندازی فی نفسہ حرام نہیں ہے، بلکہ تعیین حق مزید پڑھیں

 مستحق زکوۃ 

فتویٰ نمبر:3093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی شخص مستحقِ زکوۃ نہ ہونے کے باوجود زکوۃ لے لے اور بعد میں اس کو احساس ہو جائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہو؟ اور مال خرچ بھی ہوچکا۔ کافی عرصے بعد احساس ہوا۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ مال کا میل کچیل ہوتا ہے مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی رقم کا مالک ہونے کے بعد مسجد فنڈ میں عطیہ کرنا 

فتویٰ نمبر:3006 سوال:ہمارے محلے کی مسجد میں تعمیرات جاری ہیں اور فنڈز کی کمی کو پورا کرنے کیلیے ملحقہ مدرسے کے مہتمم نے زکوہ فنڈ کی تمام رقم طلبا میں تقسیم کردی اور کہا کہ طلبا بخوشی مسجد فنڈ میں عطیہ کردیں۔ اور اگر کوئی نہیں بھی کرتا تو کوئی گلہ نہیں۔۔ نتیجتا” تمام طلبا مزید پڑھیں

صدقے کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالنا

فتویٰ نمبر:1065 سوال : کیا صدقہ کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالا جا سکتا ہے؟ کیایہ طریقہ صحیح ہے؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة پرندوں کو بھی ڈالنا درست ہے لیکن پرندوں سے زیادہ صدقے کا مستحق انسان ہے اور اس کو دینے میں اجرو ثواب بھی زیادہ ہے اگر کوئی انسان مستحق نہ ملے مزید پڑھیں

کتابیں کرائے پر لینا

فتویٰ نمبر:1050 السلام عليكم یہ بہشتی زیور کی عبارت ہے “پڑھنے کے لیے کوئی کتاب لی تویہ صحیح نہیں بلکہ باطل ہےاس کا مطلب بتا دیجیے، کیونکہ آج کل تو لائبریریز سے لوگ کرائے پر کتابیں لیتے ہیں پڑھنے کے لیے تو کیا یہ ناجائز ہے؟مجھے یہ پڑھانا ہے طالبات کواس لیے واضح فرمادیجیے۔ سائلہ: مزید پڑھیں

فدیہ میں ضرورت مند کوراشن دینا

فتویٰ نمبر:1008 السلام علیکم:فدیہ صرف روزہ دار کو دینے سے ادا ہو گا یا کسی ضرورت مند کو راشن ڈلوا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام  ١ـ فدیہ کسی بھی مستحق زکاة کو دے سکتے ہیں اس میں مستحق کا روزہ دار ہونا شرط نہیں۔ ٢ـ مستحق ضرورت مند کو زکاة کی رقم مزید پڑھیں