دوران حیض ناخن کاٹنا

فتویٰ نمبر:915  سوال: حیض کے دوران ناخن کاٹ سکتے ہیں.؟ محترم جناب مفتیان کرام!  والسلام الجواب حامدۃو مصلية حیض کی حالت میں عورت کے لیے ناخن کاٹنے کے سلسلے میں کوئی صریح جزئیہ نہیں مل سکا؛ البتہ فقہائے کرام کی جانب سے جنابت کی حالت میں ناخن کاٹنے کے بارے میں مطلق کراہت کا قول مزید پڑھیں

بیوٹی پارلر جانے کا حکم 

فتویٰ نمبر:914 موضوع:احکام تجمیل النساء سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ کہ کیا پارلر میں فیشیئل وغیرہ یا جائز کام کے لیے جا سکتے ہیں کیونکہ وہاں غیر شرعی کام بھی ہوتے ہیں والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لیے بیوٹی پارلر میں جا کر ستر کھولے بغیر کسی عورت بیوٹیشن سےجائز کام کروانے کی مزید پڑھیں

ذی الحجہ کے چاند سے پہلے بال اور ناخن کاٹنا

فتوی نمبر:791 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  پلیز مجھے کوئی بتادے کہ میں اپنے سسرال والوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہوں مگر میرا کھانا پینا الگ ہے اور قربانی میرے سسر جی کرتے ہیں تو کیا ہم لوگ بھی بال اور ناخن وغیرہ نہیں کاٹ سکتے؟ والسلام تنقیح:کیا آپ کے سسر آپ کی مزید پڑھیں

یکم ذی الحجہ سے پہلے بال ناخن وغیرہ کاٹنا سرپرست کے ذمہ ہے یا گھر کے تمام افراد پر

یکم ذی الحجہ سے پہلے سرکے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنا گھر کے سرپرست کے ذمہ ہے  یاسب گھر والے چھوٹے بڑے سب پہلے کاٹے گے اور ان دس دنوں میں نہیں؟ فتویٰ نمبر:186 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے مزید پڑھیں

عورت کے بال دفن کریں یا سمندر میں بہادیں

سوال: عورت کے بال زمین میں دفن کرنا چاہیے یا سمندر میں بہادینا چاہیے ؟ جواب: بال دفن کردینا چاہئیں اگر دفن نہ کرے تو بھی کوئی حرج نہیں کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے کہ اس سے بیماری وغیرہ کا اندیشہ ہے ۔ ” کٹے ہوئے ناخن اور بال مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں جسم  کے  غیر ضروری بال کاٹنا

سوال:  غسل فرض  ہو تو جسم  کے کسی حصے  کے بال یا ناخن کاٹنا کیسا ہے  ؟ جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ فقط  ( امدادالفتاویٰ :1/85) (احسنا لفتاویٰ:2/38) قال فی الھندیہ حلق الشعر فی حالۃ الجنایہ مکروہ۔ وکذا نقص الاظافیریہ ( ھندیہ خطر واباحۃ:5/35)  

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

دانتوں سے ناخن کاٹنے کو برص کا سبب بتایا جاتا ہے کیایہ حدیث سے ثابت ہے؟

فتویٰ نمبر:597 سوال:دانتوں سے ناخون کاٹنے کو برص کا سبب بتایاجاتا ہے؟ برائے کرم آ پ صحیح حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔ جواب :اس بارے میں کوئی حدیث نظر سے نہیں گذری، البتہ فقہاء کی عبارات میں اس کی تصریح موجود ہے قولہ: [ویستحب قلم أظافیرہ وقلمہا بالأسنان مکروہ یُورث البرص]۔ (شامي : ۹/۵۸۰) واللہ مزید پڑھیں

قربانی کے دنوں میں بال اور ناخن کاٹنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء دین کہ  ناخن  اور بالوں کا کائنات  یہ حکم  سب  کے ساتھ   ہے  یا پھر  جن  پر قربانی کے دنوں  میں قربانی واجب  ہے اسکے لئے  خاص ہے ۔ جواب : یہ حکم  صرف انہی  لوگوں کیساتھ  خاص ہے  جن پر قربانی   واجب ہے  جن پر  قربانی واجب نہیں  اور مزید پڑھیں