گھر کے باہر گھنٹی(ڈور بیل) کی اجازت ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5037 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم :ملائکہ کے گھر میں داخل نہ ہونےکے جو اسباب بیان کئے جاتے ہیں ان میں ایک سبب گھر میں گھنٹی ہونا ہے۔اس سے کیسی گھنٹی مراد ہے۔۔جو باقاعدہ گھنٹی ہوتی ہے🔔وہ ہے یا اس میں ڈور بیل بھی شامل ہوگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا چونکہ ڈور بیل مزید پڑھیں

دوران نماز فون بند کرنا

سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

مساجد کی بے حرمتی

(٣١) عَنِ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ یَاتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَاٌن یَکُوْنُ حَدِیْثُھُمْ فِی مَسَاجِدھِمْ فِی اَمْرِ دُنْیَاھُمْ فَلَا تُجَالِسُوْھُمْ فَلَیْسَ لِلّٰہِ فِیْھِمْ حَاجَۃٌ۔ (مشکوٰۃ ج١،ص٧١) ترجمہ: حضرت حسن بصریؒ مرسلا روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ مسجدوں میں دنیا کی باتیں کیا مزید پڑھیں