جادو وبندش کی حقیقت

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب جادو بندش کی کیا حقیقت ہے کیا بندش سے واقعی گھر میں پریشانیاں آجاتی ہیں؟؟     جادو ہو جاتا ہے اور جس قسم کا جادو کیا جائے ویسے ہی اثرات بھِ ظاہر ہو سکتے ہیں جادو گر کوشش کرتا ہے اور اس پر نتیجہ اللہ کے مزید پڑھیں

غیر مسلم کو صدقہ دینے کا حکم

سوال: کیا غیر مسلم کو صدقہ دیاجاسکتا ہے ؟ الجواب حامدًاومصلیاً زکٰوۃ ،عُشراورمفتیٰ بہ قول کےمطابق دوسرےصدقاتِ واجبہ (صدقۂ فطر،نذر،کفارہ)بھی کسی کافرکو دینا جائز نہیں ہے،البتہ نفلی صدقات اورعقیقہ کاگوشت کافرکودینےکی گنجائش ہے لیکن کسی فقیر مسلمان کودینازیادہ بہترہے۔ الدر المختار – (2 / 351) (ولا) تدفع (إلى ذمي) لحديث معاذ (وجاز) دفع (غيرها وغير مزید پڑھیں

آسمان کی طرف منہ کر کے دعا مانگنے کا حکم

سوال: آسمان کے طرف “منہ” کر کے دعا کرنے پر ممانعت کیوں ہے؟ فتویٰ نمبر:118 جواب:روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ احادیث میں آسمان کی طرف نظر کرنے کی ممانعت صرف نماز کے وقت ہے اور بعض روایات میں نمازوں کے اندر پڑھی جانے والی دعا میں آسمان کی طرف نظر کرنے سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

گیارہویں کا کھانا اور کھیر کا حکم

سوال: 11وی کا کھانا کھیر وغیرہ جو بریلوی حضرات بھیجتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے کھانا چاہئے یا نہیں؟ دوم یہ کہ جو عام حالات میں یہ حضرات ایصال ثواب وغیرہ کے بعد کھانا پکاتے ہیں، اور گھروں میں بھیجتے ہیں، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟   جواب:(فتوى: 261/م=258/م) گیارہویں مروجہ مزید پڑھیں

عالم کا کسی عورت کو بغیر پردے کے تعلیم دینا

سوال:  عالم  مرد حضرات  کا بغیر  کسی پردے  کے اہتمام   کے عورتوں  کو تعلیم  دینا کیسا ہے  ؟  جواب:  ان حضرات  کا عمل  خلاف شرع  ہے لہذا  خلاف شرع  کام خواہ  کوئی بھی  کرے   اسے  جائز نہ کہاجائگا  اس سےا جتناب ضروری ہے ۔  قرآن پاک  میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ۔   ” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ مزید پڑھیں

عالم مرد حضرات کا بغیر کسی پردے کے اہتمام کے عورتوں کو تعلیم دینے کا حکم

سوال:  عالم  مرد حضرات  کا بغیر  کسی پردے  کے اہتمام   کے عورتوں  کو تعلیم  دینا کیسا ہے  ؟  جواب:  ان حضرات  کا عمل  خلاف شرع  ہے لہذا  خلاف شرع  کام خواہ  کوئی بھی  کرے   اسے  جائز نہ کہاجائیگا  اس سےا جتناب ضروری ہے ۔  قرآن پاک  میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ۔   ” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ مزید پڑھیں

کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے

سوال:  عورت کا  چہرہ   پردے  میں شامل  نہیں تو  پردہ کیوں  کرتی  ہیں  ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب :  شرعا  چہرے  کا پردہ لازم  ہے عورت  کا چہرہ  مرکز نیت  ہے جو فتنے  سے خالی  نہیں خصوصا  جس زمانے میں دل  اور نظر دونوں  ناپاک   ہوں ان سے  عورت کو اپنی آبرو بچانا  لازم ہے ۔ مزید پڑھیں

کمائی میں بے احتیاطی

(١٤) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یُبَالِی الْمَرْءُ مَا اَخَذَ مِنْہُ أَمِنَ الْحَلَالِ اَمِ مِنَ الْحَرَامِ۔ (صحیح بخاری،کتاب البیوع ج١،ص٢٨٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ آدمی کو مزید پڑھیں