غیر مسلم کے برتن میں کھانے کا حکم

سوال: غیر مسلم جن برتنوں میں کھانا پکاتے ہیں کیا ہم وہ استعمال کرسکتے ہیں ؟ الجواب حامدا و مصلیا غيرمسلموں كے استعمال شده برتنوں پر اگر ظاہرا کوئی نجاست نہ لگی ہو تو ان کا استعمال جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ ان کو دھوکر استعمال کیا جائے تاکہ قلبی اطمینان حاصل ہوجائے۔ مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے کہ نہیں ؟  جواب:  جی ہاں  ! چھوٹے بچے  کا پیشاب نجس  ہے  جیسا کہ  ” بہشتی زیور میں ہے ۔  ” چھوٹے دودھ پیتے بچے کا پیشاب  پاخانہ  بھی نجاست  غلیظہ  ہے ” ( بہشتی زیور  :صفحہ  92)  

فرض غسل کا طریقہ

سوال: فرض  غسل  میں عورت  کن باتوں کا خاص اہتما م  کرے  ؟ جواب : فرض  غسل  میں عورت  درج  ذیل باتوں  کا خاص اہتمام  کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ  یہ ہے کہ  پہلے  ہاتھ  دھوئے  اور استنجاء  کرے  پھر  بدن  پر کسی جگہ  نجاست   لگی  ہو۔ اسے دھوڈالے ۔ پھر وضو کر لے ۔ مزید پڑھیں

ناپاک چیز کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء دین  کہ اگر  کوئی  چیز ناپاک  ہوجائے  تو کس طرح  سے  پاک کیا جائیگا ؟  جواب :  ناپاک  چیزوں   کو پاک  کرنے  کے  دس طریقے  ہیں : پہلا طریقہ  :  دھونا۔ ناپاک  کپڑا  وغیرہ  کو اسی طرح  سے پاک کیاجاتا ہے ۔ دوسرا طریقہ   : پھیلنا  یہ طریقہ  ان اشیاء مزید پڑھیں

ٹینکی میں مرے ہوئے جانور کا حکم

 سوال:  اگر ٹینکی   یا ٹینک   میں مرا   ہوا جانور   نظر آئے  یا نجاست   پڑی   ہوئی   نظر آئے  تو پانی   ک ب  سے ناپاک   شمار ہوگا ؟ جواب : مذکورہ   صورت میں  اگر نجاست  یا جانور گرنے کا  صحیح  وقت  یقینی  یا غالب  گمان  کے طور  پر معلوم  نہ ہو تو جس وقت  جانور  یا نجاست مزید پڑھیں

ماء جاری اور رکے ہوئے پانی کا حکم

 سوال : کیا ایسا بھی کوئی پانی  ہے  جس میں  نجاست  گر جائے  لیکن وہ پھر  بھی پاک  رہتا  ہے ؟ جواب : دو قسم کے پانی   ایسے ہیں   جن میں  اگر نجاست  گرجائے  تو وہ ناپاک  نہیں   ہوتے ۔ 1۔ماء جاری  ( بہتا ہوا پانی  ) 2۔رکا ہوا  زیادہ پانی / نمبر 1 کی مزید پڑھیں

 ناپاکی کی تباہ کاریاں 

 مرتب : محمد انس عبدالرحیم  میرے محترم  دوستو! قرآن پاک کی جو آیت کریمہ تلاوت کی  گئی ہے،اس  میں اللہ جل  شانہ نے ساری انسانیت کو خطاب  فرمایا ہے کہ ” لوگو تنمہارے پاس ایک نصیحت آئی ہے جو تمہارے  پالن ہار کی طرف سے آئی ہے ” ( یونس 57) یعنی یہ نصیحت اس مزید پڑھیں

ٹینک کے اندر چوہا گرجائے تو

سوال:  ٹینک کے اندر چوہا یا کوئی نجاست گرجائے  تو اس کو پاک کرنے کا کوئی طریقہ کیا ہے ؟   جواب : ٹینک  کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سے پانی ڈالاجائے اور دوسری طرف موٹر لگا کے ٹینک  سے پانی نکالاجائے اس طرح یہ ماء جاری ( بہتا ہوا مزید پڑھیں