پرانے جزدان اور پرانی جائےنماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ پرانے جزدان اور پرانی جاۓ نماز پھٹ جاۓ تو ان کا کیا جائے آیا ان کو تلف کرنا درست ہے ؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! پرانے جزدان اور جائے نماز اگر بالکل بوسیدہ ہوجائیں کہ اپنے اصل استعمال کے قابل نہ رہیں تو تلف کرنے کے بجائے بہتر صورت یہ مزید پڑھیں

کیڑے والے پانی کواستعمال کرنےکاحکم

ٹینکی میں پانی بھرا رہنے کے باعث کیڑے ہو گئےسنڈیوں کی مانند۔ کیا اس پا نی سے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب ان سنڈیوں نما کیڑوں کی وجہ سے پانی نجس نہیں ہوگا کیونکہ یہ کیڑے مکوڑوں کی قبیل سے ہیں، اس سے کپڑے دھو سکتے ہیں لیکن کھانے میں استعمال مزید پڑھیں

 سورت بقرہ اور منزل کا پانی دیوار پر ڈالنے کا حکم

سوال: ہم سورت بقرہ اور منزل پڑھتے ہیں اس کا پانی دیوار پر ڈال سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب  سورت بقرہ، منزل یا کوئی سورت پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھروں کے درو دیوار پر چھڑکنا اس طرح کا عمل شریعت سے ثابت تو نہیں ہے لیکن ممانعت کی کوئی دلیل بھی نہیں مزید پڑھیں

کیا ویسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں؟

سوال!کیا وسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں کیونکہ وسلین کی چکنی.موٹی تہ جلدپر لگتی ہے اگر صابن سے چہرہ نہ دھو تو کیا وضو ہوجائےگا.              الجواب بعون الملک الوہاب  وضوء کرتے وقت ہاتھ، منہ اور پاؤں کا دھونا ضروری ہے جیسا کہ ارشاد  باری تعالٰی ہے:  مزید پڑھیں

جرابوں پر مسح کرنے کی شرائط

سوال:جرابوں کے اوپر مسح کرنے کے بارے میں بتا دیں۔کہ سردی کی وجہ سے یا ٹھنڈے پانی کی وجہ سے بار بار جرابیں اتارنی پڑتی ہیں تو کیا اسے پہن کے مسح کر سکتے ہیں ؟سردی اور ٹھنڈا پانی وجہ ہے اور کوئی وجہ نہیں جیسے زخم وغیرہ نہیں۔ اور کتنے وقت تک کرسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

 عورتوں کا سوئمنگ کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتوں کا سوئمنگ کرنا عورتوں کے پول میں جائز ہے جبکہ وہاں کسی آدمی کی نظر نہ جاتی ہو اور پورا حصہ الگ تھلگ ہو۔ والسلام الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و مزید پڑھیں

آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں

آغاخانیوں کے ہاتھ کاپکاہوا کھاناکھانا

اسلام وعلیکم.. میں ابھی جس ہسپتال میں کام کر رہی ہوں وہاں میری اسسٹنٹ ہے جو کہ آغاخانی ہے تو کیا ان کے ہاتھ کی چائے پینا یا پانی پینا یا میرے دوسرے چھوٹے چھوٹے کام جو وہ کرتی ہیں کیا وہ جائز ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعليكم السلام! صورت مذکورہ میں ان لوگوں مزید پڑھیں

ناپاک بسترپاک کرنے کا طریقہ

سوال: بچہ کا پیمپر ہلکا سا لیک ہوجائے بستر پر لیکن یہ پتا نہ چلے کہ کہاں لیک ہوا ہے اور خشک بھی ہوچکا ہو تو بستر کیسے پاک کیا جائے گا؟ نیز آج کل جو صوفہ کم بیڈ آرہے ہیں اس میں بالکل درمیان میں پیمپر تھوڑا سا لیک ہوگیا اب اس کو پونچھ مزید پڑھیں

براؤن خضاب لگانے کا حکم

اسلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  1: براؤن خضاب لگاسکتے ہیں اور 2: اسے غسل پہ فرق تو نہیں پڑے گا۔ جواب:1: براؤن خضاب لگانا جائز ہے۔ 2.اگر وضو یا غسل سے پہلے سر پہ کوئی سی بھی مہندی یا خضاب لگایا اور وہ خشک ہوگیا ،تب وضو مزید پڑھیں