سائنسی حقائق بلیک ہولز:کائنات میں اندھیرے زیادہ ہیں۔ روشنیاں کم ہیں۔ اس سے کائنات میں موجود بلیک ہولز (Black Holes)کی تائید ہوتی ہے۔ {وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ} [الأنعام: 1] علم حیوانات:جس طرح انسان، رات میں آرام و راحت حاصل کرتاہے، اﷲ تعالیٰ کی کچھ مخلوقات ایسی ہیں جو بجائے رات کے دن میں آرام و راحت مزید پڑھیں
زمرہ: takhleq
تخلیق آدم
سورۃ البقرۃ آیت 31 سے39 تک حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کاواقعہ بیان فرمایاگیا ہے تاکہ انسان کو اپنی پیدائش کامقصد معلوم ہو کہ وہ بندگی کے لیےبھیجا گیا ہے۔انسان جنت میں کچھ عرصہ بطور مہمان رہاپھر اسے دنیا میں امتحان کے لیےبھیج دیا گیا۔یہاں اس کا نفس وشیطان سے ہمیشہ مقابلہ رہے گا۔جو مزید پڑھیں
اپنی زندگی پہچانیں
از- طارق علی عباسی تدبیر بھی تقدیر ہی کا حصہ ہے، بھاگ دوڑ، مستقل جستجو تھکا دینے والی محنت، کارِ گراں، بارِ خاطر، یہ سب نصیب کو کھینچ لانے میں معاون بنتے ہیں، ضروری نہیں کہ بس ایسا ہی ہو، بلکہ تکوینی امر تو بس یہی ہے کہ دنیا اسباب سے جڑی ہے، ایک سبب مزید پڑھیں
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت ذخیرہ احادیث میں ۵حضرات صحابہ کی روایات اس سلسلہ میں ملتی ہے : ۱۔ حضرت ابن عباس ۲۔ حضرت ابوہریرہ ۳۔ حضرت سعید الشامی ۴۔ حضرت انس ۵۔ حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین ۔ اورتابعین میں سے : 6۔ حضرت قتادہ مزید پڑھیں
قانونِ علت و معلول اور الف
ہر تخلیق کا خالق ہے۔ ہر معلول کی ایک علت ہے۔ کیا اس میں کوئی شک کیا جاسکتا ہے؟ نہیں! یہ ایک وجدانی حقیقت ہے، جسے منطقی دلیل کی ضرورت نہیں۔ تم تصور ہی نہیں کرسکتے کہ کوئی چیز اپنے آپ ہی بن گئی یا اپنے آپ ہی پایۂ وجود تک پہنچ گئی۔ پھر اس مزید پڑھیں
کیا کائنات ہمیشہ سے موجود رہی ہے
محمداسامہ (ایک مشہور ملحدانہ خیال کا رد) آپ سب نے یقیناًکئی بار چائے پی ہو گی اور یہ بھی دیکھا ہو گا کہ چائے جب پکائی جاتی ہے تو سخت گرم ہوتی ہے اور جب اسے کچھ دیر کپ میں ڈال کر رکھا جاتا ہے تو وہ ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔ دراصل یہ اس وجہ مزید پڑھیں
نئی کائنات کا دوبارہ تخلیق ہونا ممکن ہے ؟
سوال: میں نے ایک کتاب میں یہ بات پڑھی ہے کہ موجودہ نظام کائنات سے پہلے بہتر ہزار (72000) مرتبہ یہ کائنات اسی طرح بنی تھی اور یہ موجودہ ہماری کائنات جب فنا ہوگی تو مزید نئی کائنات کا دوبارہ تخلیق ہونا ممکن ہے اور تخلیق کائنات کا یہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا۔ سوال مزید پڑھیں