وقف زمین کا تبادلہ کرنا /قبر ہموار کرنا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:141 اگر واقف نے وقف کرتے وقت  وقف نامہ زمین فروخت کرنے یا تبادلہ کی اجازت نہ دی ہوتو موقوفہ زمین کا تبادلہ یا اس کو فروخت نہیں کیاجاسکتا،ا ور اگر واقف نے وقف کرتے وقت زمین فروخت کرنے یا تبادلہ کی اجازت دی ہوتو پھر تبادلہ یا فروخت کیاجاسکتا ہے مزید پڑھیں

ڈالر کے عوض پاکستانی  کرنسی کا تبادلہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:128  الجواب حامداومصلیا ً  واضح رہے  کہ اگر ایک ملک کی کرنسی کا تبادلہ دوسرے ملک  کی کرنسی  کے ساتھ ادھار پر کیاجائے  تو اس کے جواز کی  تین شرائط ہیں  ۔ جس مجلس میں  سودا ہوا ہے اس میں ایک طرف  کی کرنسی  پرقبضہ ہوجائے ۔ ادھار کی ایک مدت متعین مزید پڑھیں

بینک کے توسط سے مال درآمد کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:483 ۱۔بینک کے توسط سے مال درآمد کرنا جائز ہے؟ ۲۔مشتری کے پاس مال پہنچنے سے پہلے آگے فروخت کرنا جائز ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً ۱۔بینک کے توسط سے مال در آمد کرنے کی صورت میں ایل سی کھلواتے وقت اگر پوری رقم متعلقہ بینک کو  ادا کردی جائے تو درست ہے بشرطیکہ ہر قسم مزید پڑھیں

دادا دادی کی وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:422 سوال:  دادا کا انتقال  ہوچکا دادی  زندی ہیں اور   دادا نے  کچھ بچوں  کی  وراثت  تقسیم کردی ہے اور  کچھ وراثت  بچوں کے نام  تو ہے مگر ان کے قبضے  میں نہیں آئی  تو جس بیٹے  کے نام وراثت  ہوچکی ہے  انتقال  ہوچکا ہے  اب اسکی بیوی اس شوہر  کی ور4اثت  کے علاوہ مزید پڑھیں

جائیداد ھبہ کرنا

سوال : زبان سے جائیداد ہبہ کی اور قبضہ نہیں دیا۔ ھبہ ہوگا یا نہیں ؟ جواب : ہبہ زبانی ہوسکتا ہے لیکن اسکی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک موہوب لہ ( یعنی وہ شخص جسکو ہبہ کیا جارہا ہے ) کو قبضہ نہ دے۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/440)