بیٹے کی شادی سے پہلے بہو کے لیے رکھے گئے زیور پر زکاة

سوال: ایک خاتون جن کے دو بیٹے غیر شادی شدہ ہیں۔ ایک بیٹے کا رشتہ طے ہوچکا ہے۔ انہوں نے اپنے سونے کے دو سیٹ ایک ایک بہو کے لیے رکھ دیے ہیں، جنہیں اب وہ استعمال نہیں کرتیں۔ سوال یہ ہے کہ اب ان دو سیٹوں کی زکوة کون ادا کرے گا؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

ڈراپنگ شپنگ کاکاروباراورجوازکی صورت

سوال:    مفتی صاحب  کاروبار کا ایک طریقہ کچھ عرصہ سے آن لائن مارکیٹ میں رائج ہے اس کو ڈراپ شپنگ کہتے ہیں  اس میں ہوتا یہ ہےکہ آپ ایک ایک پروڈکٹ کی ریسرچ کرتے ہیں اور اس ریسرچ کے بعد اس پروڈکٹ کی تصویریں  اورقیمت اپنی ویب سائٹ پر لگا دیتے ہیں ،گاہک آپ کی مزید پڑھیں

 زندگی میں جائیداد اولاد میں تقسیم کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم! ایک خاتون کی 2 بیٹیاں ہیں اور کوئی بیٹا نہیں ملکیت میں 1 گھر ہے وہ چاہتی ہیں کے انکا گھر بعد مرنے کے آدھا آدھا دونوں بچیوں کو مل جائے کسی اور کی ملکیت میں نہ جائے تو اس لئے وہ اپنا گھر اپنی زندگی میں بچیوں کے نام کردیں کہ کوئی مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں

حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں

زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم

السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں

زمین پرزکوٰۃ کا حکم

السوال:زمین کو خرید تے وقت یہ نیت تھی کہ ہم اسے استعمال کیلئے رکھیں گے یا جب ضرورت ہوگی ہم اس کو بیچ کر ضرورت پوری کر لیں گے ایسی زمین پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ جواب :زمین پر زکوة اس وقت واجب ہوتی ہے جب اس کو خالص تجارت کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں

زکوٰۃ میں چاندی کےنصاب کا اعتبار کیوں؟

سوال: زکوۃ میں سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولے ہے، لیکن اگر کسی کے پاس ہر ایک نصاب الگ الگ مکمل نہ ہو بلکہ سونا، چاندی مال تجارت اور نقدی میں سے سب کا یا بعض کا مجموعہ ہو تو چاندی کے نصاب کا اعتبار کیا جاتا ہے مزید پڑھیں