ہمیشہ کےلیے قوت تولید ختم کرنےکاحکم

سوال:السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام کی کسی کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں اور بچوں میں وقفہ بھی نہیں ہے ہیں تین بچوں کے بعد ڈاکٹر نے کہا اب بچے بند کروادو کیونکہ وقفہ نہیں ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بأسم ملهم الصواب : مزید پڑھیں

موبائل پرقرآن پڑھنےکےلیےوضوکاحکم

سوال : کیا موبائل پر قرآن پڑھنے کے لیے وضو ضروری ہے؟ جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات (سافٹ کاپی) کے جو نقوش نظر آتے ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات ودوام اور اپنا کوئی وجود ہو؛ بلکہ درحقیقت یہ روشنی کی شعاعیں ہیں مزید پڑھیں

فرض اورنفل نماز کےسجدےمیں قرآنی آیات پڑھنےکاحکم

اسلام علیکم ! فرض اور نفل نماز کے سجدے میں قرآنی آیات کا پڑھنا منع ہے ، دعا کی نیت سےازراه کرم بتا دیجئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جماعت کی نماز میں مقتدیوں کے حرج کے پیش نظر مناسب نہیں، مگر تنہا نماز پڑھنے والا سنن و نوافل حتی کہ فرض نماز کے سجدے مزید پڑھیں

انبیاء اور رسولوں کی تعداد

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۱﴾ سوال:- دنیا میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کتنے نبی اور کتنے رسول مبعوث ہوئے ہیں ؟انکا شمار قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟ سائل:احمد جواب :-  انبیا ء کی تعداد بعض روایات میں ۳ ہزار،بعض رویات میں ۸ ہزار اور بعض روایات مزید پڑھیں

 اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۴﴾ سوال:–   کیا اللہ تعالی شانہ کو خواب میں دیکھنا ممکن ہے؟ سائل : عبداللہ  جواب :–  اصل سوال کے جواب سے پہلے تمہیدا چند امور ملاحظہ ہوں: رؤیۃ اللہ یا دیدار الہی کا مطلب ہے اللہ تعالی کو حقیقی صورت میں دیکھنا ۔ یہ ازروئے قرآن کسی کے مزید پڑھیں

بریلوی حضرات کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲﴾ سوال:-  جب بر یلوی حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کے بارے میں ایسے عقائد رکھتے ہیں جو کہ شرکیہ ہیں یعنی انبیاء کرام کے لیے حاضر ناظر ،مختار کل وغیرہ ،تو پھر ان پرمشرک ہونے کا فتوی کیوں نہیں؟ جواب :-       اس بات میں تو کوئی شک نہیں مزید پڑھیں

قادیانی ،ذکری فرقے کے بچوں کوتعلیم دینا

قادیانی اور ذکری فرقے کے لوگوں کے بچوں کواسلام کی تعلیم دینا اورقرآن پڑھاناجائزہے یانہیں؟ اگر کہیں کوئی عالم یامولوی قادیانی ا ور ذکری فرقے کے بچوں کواسلام اور قرآن کی تعلیم دے رہاہوتواس کے بارے میں شریعت  کا کیاحکم ہے ؟ کیا اس کو مذکورہ  لوگوں کے بچوں کوتعلیم قرآن واسلام دیتے رہنا چاہیے مزید پڑھیں

فکری ارتداد اور نظریاتی چیلنجز،اسباب اور سدباب

 مسلمانوں میں جو نظریاتیارتداد آیا ہے، اس کے چند اسباب یہ ہیں:  استشراق ، مغربی ممالک نے اسلام کے اصل ورثہ کو مخدوش کرنے کی کوشش کی۔ یعنی الٰہیات، رسالت کے متعلقات، مغیبات وغیرہ کے بارے میں تشکیک پھیلانا. استعمار، یہ بھی نظریاتی ارتداد پھیلنے کا سبب بنا. عالمگیریت، جس کے تحت چند ممالک کی مزید پڑھیں

تنظیم اسلامی کے تعلیم القرآن سینٹر کا حکم

حضرات مفتیان کرام السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام ڈاکٹر اسرار احمد اور اس کی بنائی ہوئی جماعت کے بارے میں کہ آیا ان کے عقائد و نظریات قرآن و سنت کے مطابق ہیں یا نہیں؟ ڈاکٹر اسرار احمد اگرچہ اس دنیا سے کوچ کرگئے ہیں لیکن ان کی بنائی ہوئی جماعت مزید پڑھیں