شب قدر کی اہمیت و فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

شب قدر کی فضیلت قرآن کی روشنی میں إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلاَئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلاَمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْر ﴿سورة القدر﴾ ترجمہ: ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا، تمہیں کیا معلوم کہ مزید پڑھیں

شعبان میرا مہینہ ہے کیا یہ روایت درست ہے

سوال: شعبان میرا مہینہ ہے۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ جواب: یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔ کئی حضرات نے اسے موضوع لکھا ہے البتہ اس کے علاوه شعبان اور نصف شعبان  کے فضائل کے بارے کئی صحیح احادیث موجود ہیں۔ دوسری روایات میں تو اس کے برخلاف یہ آتا ہے کہ مزید پڑھیں

روزہ نہ رکھنے کی صورت میں صدقہ فطر کا حکم

فتویٰ نمبر:373 سوال(۱)جو لوگ روزہ نہیں رکھ سکتے کیا ان پر بھی صدقۃ الفطر واجب ہے؟ (۲)اگرپورامال ضائع ہوگیا تو صدقۃالفطرکا کیا حکم ہے؟ (۳)فطرہ گیہوں سےنکالنا بہتر ہے یا قیمت سے ؟اورقیمت میں کس جگہ کا اعتبارہوگا؟                                الجواب حامداًومصلیاً (۱) اگرکسی مالدار آدمی نےکسی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھے تو اس مزید پڑھیں

روزے کے  روحانی   اور طبی   فوائد  اور جدید سائنس

مفتی  انس عبدالرحیم    مفکر اسلام   حضرت  شاہ علی   اللہ ؒ   کا یہ فلسفہ ہے کہ کوئی   خداوندی   حکم  اسرار حکمتوں   سے خالی نہیں   ، رب   ذوالجلال  نے بندوں   پر جہاں  مختلف  قسم کے احکامات  فرض کیے ہیں  وہاں   انہیں بے شمار  فوائد،  مصالح  اور حفاظت   کے سامان   بھی رکھے ہیں  ،اسلام  امن  وحفاظت  کا مذہب مزید پڑھیں