آپﷺکی وفات کی صحیح تاریخ

فتویٰ نمبر:2012 سوال: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی صحیح تاریخ کیا ہے؟  والسلام سائل کا نام:عبداللہ  پتا:اسلام آباد الجواب حامداو مصليا آپﷺنے ۱۱ہجری ماہ ربیع الاول میں پیر کے دن وفات پائی، اتنی بات تو متفق علیہ ہے، جیسا کہ صحیح بخاری میں روایت ہے: قال لہا:فی ای یوم توفی رسول مزید پڑھیں

کیاکفارہ یمین تاخیرسےادا کرنا صحیح ہے

فتویٰ نمبر:1071 سوال:ایک صاحب نے قسم کا کفارہ ادا کرنا ہے وہ کہ رہے ہیں کہ رمضان میں ادا کیاتوزیادہ اجر ملےگا یا ابھی ہی ادا کرنا بہتر ہوگا ؟ سائل:ام حمنہ رہائش:حسن اسکوائر        الجواب بعون الملک الوھاب قسم کا کفارہ جتنا جلد ہوسکے ادا کرے کیونکہ جو فرض کسی پر لازم مزید پڑھیں

احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم

السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں

کیایہ حدیث کے الفاظ ہیں ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:138 من کنت مولاه فهذا علي مولا یہ ایک حدیث کے الفاظ ہیں کیا یہ مستند اور صحیح حدیث ہے۔ نیزاس حدیث کے ضمن میں مسلمانوں کو کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟     بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً’’جس کا میں مولیٰ اس کا علی مولیٰ‘‘یہ مکمل حدیث نہیں مزید پڑھیں

مروجہ قضائے عمری کی حقیقت

بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:رمضان المبارک میں یہ بات بہت سے لوگوں سے سنی کہ اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں اور وہ جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کی دو رکعت پڑھ لے تو اس کے ذمہ کوئی  نماز قضا نہیں رہتی, اس کی کیا حقیقت ہے؟ بنت اکرم حیات میانوالی فتویٰ مزید پڑھیں

عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئی  نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں

اعتکاف کے فضائل

(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل  صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی ، جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا، یہاں آپ ﷺ تن تنہا مزید پڑھیں

افطار کی دعا پہلے پڑھی جائے یا بعد میں

افطار کے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے :(اللہم لک صمت) وہ افطار شروع کرتے وقت پہلے پڑھنی چاہئے، یا افطار کرنے کےدرمیان ، یا بعدمیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے افطار کے وقت پڑھی جانے والی تین دعائیں احادیث کی کتابوں میں وارد ہے : ۱۔ مزید پڑھیں