ابوقحافہ اسلام لائے

“جنگ موتہ” سنہ8ھ میں ہوئی اس جنگ میں 300000 کفار کے مقابلے میں 3000مسلمانوں کا مقابلہ رائی میں دانے کے برابر تھا-” نبیء ملاحم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے زید بن حارثہ٫ جعفر طیار٫ اور عبداللہ بن رواحہ رضوان اللہ علیہم اجمعین” کی شہادت کی پہلے ہی پیشنگوئی کردی تھی-اسکے بعد سبکی نظریں “حضرت خالد مزید پڑھیں

 روزے میں پانی اندر جانے کے ڈر سے صرف وضو کے فرض ادا کرنا ۔

سوال ۔ روزے میں اگر ظھر اور عصر میں صرف فرض وضو کیا جائے اس ڈر سے کہ پانی اندر نہ جائے تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا ـ وضو کے چار فرض ادا کرنے سے وضو تو ہوجائے گا لیکن سنت کے موافق نہ کرنے کی وجہ سے سنت کا ثواب مزید پڑھیں

ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں

وجوب زکوة کے لیے حولان حول کی شرط 

فتویٰ نمبر:5008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔۔ایک خاتون نے سوال پوچھا ہے کہ دو سال پہلے ان کے بیٹے نے سات لاکھ کا پلاٹ خریدا تھا ، پچھلے سال رمضان میں ان گھر والوں پر قرض چڑھا ہوا تھا تو اس پلاٹ کی زکوة نہیں نکالی تھی، اس سال رمضان سے مزید پڑھیں

 نذر کے روزے کے بدلے فدیہ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4096 🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! میری بیٹی مال میں کھوگئی تھی تو میں نے اس کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے شعبان تک کے سارے روزے مان لیے۔ اب میں تو رکھنا چاہتی ہوں مگر میری ساس منع کررہی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ میں اس کے بدلے فقیروں کو کھانا مزید پڑھیں

 حدیث کی تحقیق

فتویٰ نمبر:4028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جو بھی رمضان کی خبر سب سے پہلے دے اس کے لیے جہنم کی آگ حرام ہے۔ آپ بھی کسی کو بتائیں تاکہ جہنم کی آگ سے آزاد ہوجائیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟  والسلام الجواب حامدا ومصليا ﺁﺝ ﮐﻞ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﭖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ مزید پڑھیں

روزے قضا کرنا

فتویٰ نمبر:3020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مسئلہ یہ ہے کہ میری امی کی عمر چھیالیس سال ہے انہوں نے کبھی بھی قضا روزے نہیں رکھے، جو رمضان میں قضا ہو جاتے ہیں۔ تقریبا ایک سو اسی {۱۸۰} روزے قضا ہوئے ہیں۔ وہ روزے اتنی آسانی سے نہیں رکھ سکتیں۔ کیا فدیہ دے دیں؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں