سوتیلے ساس اور سسر سے پردہ

فتویٰ نمبر:841 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک صاحب اپنی بیوی کےانتقال کے بعد دوسرا نکاح کرنا چاہتےہیں مسئلہ یہ ہے کہ دوسری بیوی کی بہو ساتھ رہتی ہے اب اس بہو کا اپنی ساس کے دوسرے شوہر سےپردہ ہوگا کہ نہیں ؟ اسی طرح ان صاحب کے اپنے بیٹی داماد بھی ہیں تو کیا داماد مزید پڑھیں

شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق

فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں

والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا

فتویٰ نمبر:681 استفتاء : کیا والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دے دینی چاھئی؟ُ سائلہ بنت احمد الجواب باسم ملھم الصواب  والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا جائز نہیں اگر بیوی نیک ہے نماز روزہ کی پابند ہے اور میاں بیوی دونوں میں محبت ھو اور وہ ایک دوسرے کے بغیر صبر مزید پڑھیں

بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے پردہ کا حکم

باسمہ تعالیٰ سوال :مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی ماں (ساس)سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ، الجواب حامدةومصلیة۔ بیوی کے انتقال کے بعد بھی ساس سے پردہ نہیں کیونکہ ساس ہمیشہ کے لیے محرم ہوجاتی ہے۔ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ مزید پڑھیں

رشتے کے انتخاب کا معیار

تحریر/ مفتی رشید احمد خورشید جب بھی دنیا میں کوئی بچہ آتاہے تو وہ اپنا ایک خاندانی پس منظر رکھتا ہے۔ اس کے والد کا تعلق کس پیشے سے ہے۔ ددھیال کے لوگ کیسے ہیں؟ ننھیالی رشتہ دار کس شعبہ زندگی سے وابستگی رکھتے ہیں؟کس ماحول کے اندر وہ پروان چڑھے ہیں؟ عموما یہ پس مزید پڑھیں

عورت کیلئےشوہرکی بات مانناضروری ہےیاساس کی بات مانناضروری ہے

فتویٰ نمبر:558 سوال:محترم ومکرم استاد صاحب   مدظلہم العالیہ!        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!                               استاد صاحب چند مسئلےدریافت کرنےہیں: (۱) اگرشوہراپنی بیوی کوگھریلوکام کاج کرنےسے(جوپانی سےکئےجاتےہیں مثلاًبرتن کپڑےوغیرہ دھونےسے)منع کردےبوجہ بیوی کی علالت کے،اوریہ کہے کہ یہ میراحکم ہےتم پراگرتم نےاس کی خلاف ورزی کی توتم نافرمان ہوگی ،اب اس بارےمیں کیاحکم ہےکہ عورت مزید پڑھیں

سیاست دانوں کے نام

محمد انس عبدالرحیم سیاست کا مفہوم و معنیٰ: سیاست (Politics) کا لفظ ’’ساس‘‘ سے ماخوذ ہے۔ ساس ایک یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں ’’شہر اور شہری‘‘ ۔ عربی لغت میں سیاست ’’دیکھ بھال‘‘ اور ’’تدبیر و انتظام‘‘ کو کہا جاتا ہے۔ اہل مغرب کی اصطلاح میں سیاست ’’فنّ حکومت‘‘ کا نام ہے، چاہے مزید پڑھیں