غیر مسلم کے گلاس میں پانی پینا

میں ایک شیعہ درزی کے پاس کام سیکھتا ہوں کیا میں اس گلاس سے پانی پی سکتا ہوں جس سے وہ پانی پیتا ہے اور ہمارے پاس عورتوں کے ایسےباریک کپڑے بھی آتے ہیں جن سے عورتوں کا جسم نظر آتا ہے کیا وہ سینا جائز ہے؟ الجواب حامداومصلیا : غیر مسلم کے گلاس کو مزید پڑھیں

ٹراؤزر کا پہننا عورتوں کیلئے جائز ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:350 شلوار جسکے چوڑے پائنچے ہوتے ہیں (جسکو آجکل ٹراؤزر کا نام دیا جاتا ہے ) کیا یہ عورتوں کیلئے پہننا جائز ہے ؟ اگر یہ عورتوں کے سلے ہوئے کپڑوں کی طرح سلی ہوئی ہو اور اس میں کشف ستر نہ ہو تو اسکا پہننا جائز ہے ورنہ نہیں (۲)۔ چنانچہ حدیث شریف مزید پڑھیں

رکوع میں عورت کا ٹانگوں میں خم کرنے کا حکم

سوال:کیا عورت رکوع کی حالت میں ٹانگوں میں خم کرے یا نہ کرے یا پھر مردوں کی طرح ٹانگ کو سیدھا رکھے ۔ فتویٰ نمبر:340 الجواب حامداً ومصلیاً چونکہ رکوع کرتے وقت ٹانگوں میں خم دینا عورت کیلئے زیادہ سترکا باعث ہے اس لئے اسے اگر کوئی تکلیف نہ ہو تو اس طرح کرلینا اس مزید پڑھیں

دوران غسل وضو کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

فتویٰ نمبر:782 سوال:غسل کے دروان جو وضو کرتے ہیں اس میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا نہیں دلیل سے جواب درکار ہے؟ جواب:غسل سے پہلے وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا تب مسنون ہے جب ستر کھلا نہ ہو اگر ستر کھلا ہو تو نہ پڑھے کیونکہ ستر کھلا ہونے کی حالت میں ذکر کرنا مزید پڑھیں

خواتین کا پینٹ شرٹ استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:574 سوال: عورتوں کو مردانہ لباس پہننا منع ہے تو کیا پینٹ شرٹ کا استعمال بھی مردانہ لباس میں ہوگا ؟ جواب:جو لباس مردون کے ساتھ مخصوص ہیں اپنی وضع قطع کے حساب سے وہ مردانہ کہلاتے ہیں اور ان کا پہننا منع ہے لباس ساتر ہونا چاہیے اور جسم کے ساتھ چپکا ہوا مزید پڑھیں

چہرے کا پردہ

۱…پردے کا حکم بلاشبہ ایک دینی اور شرعی امر ہے، لیکن پردے کا حکم خود شریعت کا مقصود نہیں، بلکہ ایک مہلک اور خطرناک فتنے یعنی بے حیائی عریانی، سیاہ کاری اور فحاشی کے سدباب اور اس کی روک تھام کے لئے پردے کا حکم دیا گیا ہے، یہ فتنہ انسانیت اور انسانی سوسائٹی کے مزید پڑھیں

کن وجوہات کی بناپر جماعت کی نماز چھوڑسکتے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ کن وجوہات کی بناء پر جماعت کو چھوڑا جاسکتا ہے ؟  فتویٰ نمبر:77 جواب : جن اعذار کی بناء پر جماعت ساقط ہوجاتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ اتنا بیمار ہونا کہ مسجد تک چلنا مشکل ہو۔ 2۔ اپاہج ہونا یعنی لنگڑا لولا ہونا 3۔ مفلوج جو مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے

فتویٰ نمبر:423 سوال: عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے؟ جواب:محرم رشتہ داروں کے سامنے سر، بال، گردن، کان، بازو، ہاتھ، پاؤں، پنڈلی، چہرہ اور گردن سے متصل سینہ کا اوپری حصہ کھولنے کی گنجائش ہے لیکن یہ اجازت بھی اس وقت ہے جب فتنے کا اندیشہ نہ ہو، چہرہ اور ہاتھ پاؤں کے مزید پڑھیں