”رمضان المبارک“ (ساتواں حصہ)

”افطار کا بیان“ “احکم الحاکمین اللّٰہ سںبحانہ تعالیٰ”کا ارشادہے “ثم اتموا الصیام الی اللیل(“البقرہ) “پھر “صبحِ صادق” سے “رات” کے آنے تک روزہ پورا کر لیا کرو-اس آیت میں روزہ کے آ”خری وقت کا بیان ہے- “سرکارِ دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ” نے ارشاد فرمایا – “جب “رات” ادھر سے (مشرق)اجائے مزید پڑھیں

فجر کی نماز میں تاخیر کی صورت میں فرض ادا کرنا

فتویٰ نمبر:2011 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلے میں کہ اگر فجر کی نماز میں اتنی تاخیر سے آنکھ کھلے کہ صرف دو رکعت پڑھنے کا وقت ہو تو فرض پڑھی جاۓ یا سنت یا طلوع شمس کا انتظار کیا جاۓ اور مکمل نماز ایک ساتھ قضا کی جائے؟ والسلام مزید پڑھیں

حق مہر ایک ساتھ اداکرناضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:873 عنوان: کیا حق مہر ایک ساتھ ادا کرنا ضروری ہے؟ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم! حق مہر کی ر قم کس طرح ادا کر سکتے ہیں ایک ساتھ دیں یا تھوڑے تھوڑے کر کے دے سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية جیسے طے ہوا ویسے دیں۔ مہر ایک ساتھ دینا طے ہوا مزید پڑھیں

ولیمہ کا سنت طریقہ

فتویٰ نمبر:689 سوال: ولیمہ شب زفاف کےبعد کتنے کے اندر کرسکتے ہیں ؟شب زفاف کے تیسرےدن یاچوتھےدن ولیمہ کرنا درست ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ولیمہ کے لئے اَفضل وقت ر خصتی کے بعد ہے کسی مصلحت سے دو چار دن بعد بھی ولیمہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اتنی تاخیر نہ ہو کہ بشاشت نکاح مزید پڑھیں

قعدہ میں کون سی دعا پڑھنا افضل ہے

سوال : کیا کہتے  ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ  کے بارے میں  اگر ایک امام قعدہ اخیر میں  کئی دعائیں  پڑھے  یا صرف ایک  دعا پڑھے  اور نیز کونسی دعا پڑھنا افضل ہے  ؟  2) اگر ایک امام  ریل میں  نماز پڑھا رہا ہو اور دوران نماز  ریل کے موڑ  کاٹنے  کی وجہ سے  قبلہ مزید پڑھیں

جماع کے کتنے منٹ بعد غسل کیاجائے

سوال: جماع کے کتنے منٹ بعد  غسل کیاجائے گا؟  جواب : غسل جنابت میں اتنی تاخیر  کرنا کہ نماز کا وقت  جانے لگے سخت  گناہ اور  مکروہ تحریمی  ہے ۔ (آپکے مسائل   ان کا حل  :6/

صرف ایک وارث  تقسیم   میراث کا مطالبہ کرے  اور باقی  تاخیر  پر راضی  ہوں ۔

 سوال: ایک مکان  میں تین بھائی  اور ایک مطلقہ  بہن رہائش پذیر  ہے ۔ اب دوسرے  نمبر والے بھائی  نے پر زور مطالبہ  شروع  کردیا ہے کہ والد صاحب کی جائیدادکا بٹوارہ کر کے  سب کو الگ الگ  اپنا حصہ  دے دیاجائے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا شریعت میں ایسی  کوئی صورت  ممکن مزید پڑھیں