قبلہ بتانے والی ایب سے قبلہ کا تعین کرنا

سوال:موبائل ایپ سے قبلہ آج کل معلوم ہوجاتا  ہے سوال ہی ہیکہ باہر مغربی ممالک میں جانا ہو تو کیا ان  ایپ پر اعتماد کر کےقبلہ رخ کی تعیین کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل: محمد زبیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا قبلہ بتانے والی موبائل ایپ سے چونکہ ظن غالب حاصل مزید پڑھیں

سرکاری ملازم کو خریداری کے وقت ملنے رعایت کا مالک کون

سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں ۔ بعض اوقات مجھے کچھ سامان خریدنے کے لیے محکمہ سے رقم ملتی ہے میں جب وہ سامان خرید کر لاتا ہوں تو  بعض دفعہ اس دکاندار سے میرے ذاتی تعلقات کی وجہ سے مجھے رعایت کی جاتی ہے اس رعایت کی وجہ سے مجھے پیسے بچ جاتے ہیں مزید پڑھیں

وکیل کا بغیر بتائے ہوئے کمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

 پڑوسی کی ملکیت میں موجود درخت کے پھل کو اپنے استعمال میں لانا

سوال:اگر بکر کی زمین میں ایک سیب کا درخت ہے اور اس کی شاخیں زید کی زمین یا صحن میں ہوں تو کیا زید اس درخت کے پھل بغیر اجازت کھا سکتا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ درخت کی شاخیں چونکہ زید کی زمیں میں آگیا ہے گویا یہ زید کا پھل ہوگیا؟                                                                                                             سائل:محمد مزید پڑھیں

ٹیلی ویژن کو ذریعہ معاش بنانے کا حکم

سوال: ٹیلیویژن  کو ذریعہ معاش  بنانا جائز  یا ناجائز ہونے پر دلالت کرتے ہوئے ٹیلیویژن کی صفت تجارت  اور اصلاح مرمت  کے بارے میں بھی دلیل دیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹیلی ویژن کا زیادہ تر استعمال ناجائز امور میں ہوتا ہے  اور اس کا کاروبار  کرنا    کسی درجہ میں  گناہ پر تعاون ہے مزید پڑھیں

میں نے فارغ کردیا سے کونسی طلاق ہوگی،عدت کاخرچ کتنا ہے

سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ  اگر تم اپنی بہن کے گھر گئیں تو تمہیں طلاق ۔اور بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،پھر رجوع ہوگیا۔پھر کچھ دنوں پہلے ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے بعد شوہر نے گھر سے باہر نکل کر لوگوں کے سامنے کہا کہ میں نے اسے فارغ مزید پڑھیں

خلع کے بعد رجوع

سوال:ایک عورت نے اپنے شوہر سے خلع لی کورٹ میں دونوں کے سائن ہوئے پھر وہ پیپر وکیل سے کھو گئے تو کیا خلع ہو گئی یا نہیں؟ کیونکہ وکیل دونوں کے پیپر بنائے گا پھر دونوں کے دستخط لے گا پھر فیصلہ آئے گا۔ اگر دونوں میاں بیوی اب خلع نہ کرنا چاہیں تو مزید پڑھیں

عورت عدت کہاں گزارے

سوال:السلام علیکم! میں سالوں سے اپنے میکے میں ہوں، میرے شوہر نے دو طلاقوں اور رجوع کے بعد سالوں سے مجھ سے تعلق نہیں رکھتا تھا، اب اس نے فون پر تیسری طلاق دی، وہ اور اس کے گھر والے مجھ سے تعلق نہیں رکھتے، وہ غیر لوگ تھے اب میں شوھر کے گھر کیسے مزید پڑھیں

طلاق کی عدت اور احکام

سوال:1.کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ طلاق کی عدت کیا ہے اور اس کے احکام کیاہیں۔ 2.نیز طلاق کی عدت میں ناک میں جو چھوٹی سی کیل ہوتی ہے وہ بھی اتارنی ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! سوال میں مذکورہ دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب مزید پڑھیں

 طلاق کی عدت کب سے شروع ہو گی؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صریح الفاظ میں دو بار طلاق دی خود بھی سنی بیٹا بھی گواہ ہے۔ایک بار کہا کہ میں نے ایک بار طلاق دی دوسری بار قرآن اٹھایا وضو کر کے کہا میں نے طلاق دی۔اب اس کی عدت کا شمار کب سے ہو گا؟ عورت اب اپنے والد کے مزید پڑھیں