اگرکسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرطلاق ہےتوکیاحکم ہے

فتویٰ نمبر:738 سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ  اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرآپ طلاق ہیں تین طلاقوں کےساتھ یہ بھی کہہ دیا  توابھی اس کےبارےمیں کیاحکم ہے؟ بندہ کی مشکل آسان فرماکراحسان مند بنائیں الجواب حامدا   ومصلیا   صورتِ مسئولہ میں اگربیوی نےٹی وی دیکھاتواس پرتین طلاقیں واقع مزید پڑھیں

اگرایک شخص یہ کہےکہ طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں تواس سےطلاق ہوئی یانہیں

فتویٰ نمبر:742 سوال:بخدمت جناب مفتی صاحب : جنابِ عالی! طارق ولدفقیرمحمدنےتقریباًدوہفتہ قبل غصہ  کی حالت میں فون پراپنےسسر سے مندرجہ ذیل جملہ ایک سانس میں اس طرح کہہ دیا:فاطمہ کومیں طلاق دیتاہوں ،طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتاہوں برائےمہربانی کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں کہ طلاق ہوئی یا نہیں ؟اس سوال کاجلدازجلد جواب مطلوب مزید پڑھیں

طلاق مغلظہ کےبعدشرعاًحلالہ کی کیا صورت ہوگی

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس بارےمیں کہ ایک شخص نےاپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دیدیں ،وہ خاتون اپنی  عدت بھی گذار چکی ہیں ،اب وہ دونوں دوبارہ شادی کرناچاہتےہیں اب اسکی کیاصورت ہوگی ؟ نیزحلالہ کیاشرعاًمعتبرہے؟اوراگر ہےتو اسکی کیاصورت ہوگی ؟ الجواب حامدا   ومصلیا             صورتِ مسئولہ میں جب شخص مذکورنےایک ہی مجلس میں مزید پڑھیں

خواب میں آزادی دیکھنا

آزاد  بیمار ہے تو شفاء ہوگی  قرض  ہے تو قرض ادا  ہوگا  حج نہیں کیا تو حج کر ے گا  الی البیت العتیق گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا  غمگین  ہے تو خوش رہے گا ۔قید میں ہوگا تو آزادی حاصل ہوگی   میاں بیوی میں  محبت ہو تو  پریشانی اور کام کاج  سے مزید پڑھیں

شوہر و سسرال والوں کے خوف سے خلافِ شریعت کام کرنا

فتویٰ نمبر:352 سوال: اگر کسی لڑکی کو اس کے سسرال والے کسی گناہ کے کام پر مجبور کریں جیسے بھنویں بنوانا شادی کے موقع پر یا شادی کے بعد تو اس طرح کرنا کہاں تک درست ہے نیز اگر خوف ہو شوہر کے طلاق دینے کا یا شوہر سے ناچاقی کا یا پھر سسرال والوں مزید پڑھیں

حالتِ جنون میں طلاق دینے کا حکم

سوال: زید کی کیفیت غصہ کی حالت میں مجنونانہ ہوجاتی ہے اس حالت میں اسے ماں باپ یا بیوی کسی کا کوئی ادب نہیں ہوتا ،زید نے غصہ کی حالت مجنونانہ میں اپنی بیوی کو مارا  اور کہا کہ “میں نے طلاق دی “، اس سے قبل بھی وہ دو دفعہ ایسا کرچکا ہے ،کیا مزید پڑھیں

میں جب ضد میں آتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا  یا خدا کو ماننے میں تردد ہوتا ہے کہنے سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:393 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ عظام اس عورت کے بارے میں جس کا شوہر تارکِ صلوٰۃ ہے اور زوجہ کو بھی نماز پڑھنے پر مارتا ہے اور زوجہ کے ساتھ لڑائی ہونے کی صورت میں کفریہ الفاظ کہتا ہے مثلاً :”میں جب ضد پرآتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا یا خدا مزید پڑھیں

کیا ایک دو تین کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: ایک شخص نے بیوی سے بغیر لفظ طلاق بولے ایک دو تین کہا کیا حکم ھے؟ جواب:واضح رہے کہ ایک ،دو، تین کی اصل وضع گنتی کیلئے ہے ،جن سے طلاق کی گنتی بھی کی جاسکتی ہے اور غیر طلاق کی بھی، یہ الفاظ بذات خود طلاق دینے کیلئے موضوع نہیں ہےاس لئے محض اعداد مزید پڑھیں

پاگل پن کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:407 سوال: میری  بڑی بہن  کی عمر 60سال ہے ان کے شوہر  ذہنی معذور ہوگئے  ہیں جن کی  عمر 75 سال  ہے یہ عموماً پیشاب  وغیرہ  بستر   پر کردیتے ہیں ، کبھی کھڑے  ہو کر کمرے  میں ہی کردیتے ہیں ۔ بیت الخلاء  میں لوٹے  میں پیشاب بھر کر  اسے کمرے میں ڈال دیتے مزید پڑھیں

عدالتی خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:408 سوال: میری شادی چار سال قبل ہوئی  میری بیوی شادی کے دو سال بعد اپنے چچا کے ہمراہ میکے  گئی ۔ جاتے وقت وجہ تنازع بالکل نہ تھی ۔ میکے جاکر دو ماہ بعد والدین کے ساتھ مل کر میرے خلاف تنسیخ نکاح کا  جھوٹا مقدمہ دائر کردیا ۔ اور دعویٰ  میں مجھ مزید پڑھیں