کلما کی طلاق کا حکم

فتویٰ نمبر:411 سوال: زید نے چوری کی تھی عمر و نے کہا کہ آپ  (زید ) نے چوری کی ہے زید منکر ہے  عمرو نے کہا  اگر آپ نے چوری کی ہو تو پھر  آپ کو کلما کی طلاق ہو زید نے کہا  ایک نہیں دس ہوں  ۔ زید نے  یہ الفاظ  خوف کی وجہ مزید پڑھیں

یک طرفی خلع کی ڈگری کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:410 سوال:  کیا یک طرفہ  خلع کی ڈگری کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟ 2۔پھر اس ڈگری کے ملنے کے بعد   یا دل  کے میلان ختم   ہوجانے کے بعد  عورت مرد سے  معاہدہ کرے کہ  میں ایک گھر میں  بیوی کی طرح  رہنے کے لیے راضی ہو ں اس شرط  کے ساتھ کہ  مجامعت مزید پڑھیں

طلاق اور خلع کی عدت ایک ہے یا الگ الگ

فتویٰ نمبر:412 سوال: طلاق اور خلع   کی عدت ایک ہے یا الگ الگ  ؟  جواب : طلاق  اور خلع  کی عدت ایک  ہی ہے  ۔ ”  اذا طلق الرجل   امراتہ   طلاقا بائنا اور رجعا اوثلاثا او وقعت   الفرقہ بینھما بغیر  طلاق ۔۔ ( الھندیہ  :1/529)

دورِ حاضر کی مکمل تصویر

عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں

لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے  چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر  تین طلاقیں  واقع  ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے  اپنے شوہر کے لیے حلال  نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی :  2/361)

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں