دوقومی نظریہ اور پاکستانی لبرلز

ایک مخصوص ذہنیت کے لوگ دوقومی نظریے کو متنازعہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔اس نظریئے کے کالعدم یا باطل ہونے سے انہیں کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کا ذکر بعد میں کریں گے۔ پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ دوقومی نظریہ آخر ہے کیا؟؟ جیسے ہر انسان کا الگ مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق

نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج  کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب  : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : ‏(1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ صٓ

اس سورت کے نزول کا ایک خاص واقعہ ہے جو معتبر روایتوں میں بیان کیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے تھے، لیکن اپنی رشتہ داری کے حق کو نبھانے کے لئے آپ کی مدد بہت کرتے تھے ، ایک مرتبہ قریش کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں

سورۃ التکاثر کی فضیلت

١.. ہزار آیات کا اجر حضرت ابن عمر رضي الله عنهما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : کیا تم میں سے کوئی ایک یہ طاقت نہیں رکهتا کہ ہر دن ایک ہزار آیت پڑهے ؟ صحابہ کرام نے عرض کیا کہ ہردن ایک مزید پڑھیں

اتحاد، ایک عظیم طاقت ہے

محمد انس عبدالرحیم  گروہ بندی کے نقصانات: ’’لڑاؤ اور حکومت کرو‘‘  یہ ایک پرانی کہاوت ہے۔ جنگی امور کے ماہرین اسے ایک کاری ہتھیار گردانتے ہیں۔ اور واقعی! یہ ہے بھی ایک مہلک ہتھیار!!! عموماً جنگ کے دوران اگر آپ مخالف فوجوں کے اندر بغاوت اورپھوٹ ڈالنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ آپ کے مزید پڑھیں