رمی قربانی اور حلق کا حکم

سوال:رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے یا سنت؟ آج کل کیا حکم ہے؟  فتویٰ نمبر:311 الجواب باسم ملھم الصواب  دس ذی الحجہ کے متعلق چار افعال ہیں رمی قربانی حلق اور طواف زیارت، طواف زیارت کو چھوڑ کر ان تین افعال کے درمیان امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ترتیب واجب ہے مزید پڑھیں

ایام حج میں حائضہ عورت کے احکام

سوال: اگر حج کے دنوں میں عورت کو ایام آجائے تو اسکا حج ہو گیا یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:220 الجواب باسم ملھم الصواب عورت کا حج ہو جائے گا کیونکہ کیونکہ حج کے افعال میں سوائے بیت اللہ کے طواف کے کوئی چیز ایسی نہیں جس میں عورتوں کے خاص ایام رکاوٹ ہو ں اگر حج مزید پڑھیں

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں

مسائل حج

🕋مسائل حج🕋 حج کی قسمیں 3 ہیں 1: حج افراد : میقات سے صرف حج کا احرام باندھنا ۔  2 :حج قران : حج کے مہینے میں حج اور عمرے کا ایک ساتھ ایک ہی احرام باندھنا 3: حج تمتع : حج کے مہینے میں پہلے عمرے کا اور پھر حج کا احرام باندھنا حج کے مزید پڑھیں

ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی

فتویٰ نمبر:189 علماء کے ایک گروپ کی متفقہ منظوری کے بعد حجاج کرام کے لئے ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی : اس معاملے میں کل تین صورتیں بنتی ہیں : ۱-بالاتفاق مقیم جو منی جانے سے قبل مکہ میں ۱۵ دن کا قیام کرلے اس پر مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں