پینشن کی شرعی حیثیت

سوال:حکومت کی طرف سے ایک اسکیم پرائویٹ اداروں کے ملازمین کے لیے ہے کہ ہر مہینہ ان کی تنخواہ سے کچھ مقدار۔ (100 _200روپے) کٹتی ہے اور پھر جب وہ 55سال کے ہو جائیں اور ساتھ لازمی ان جاب کو 15 سال ہو چکے ہوں تو پھر ان کو ہر مہینہ کچھ ہزار رقم ملتی مزید پڑھیں

بچوں کابیمہ کروانا

 فتویٰ نمبر:1093 کیا بچوں کا بیمہ کروانا جائز ہے یا نہیں ؟ شا ذیہ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام اسلامی شریعت میں بیمہ پالیسی سودو قمار پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز وحرام ہےاس کے مقابل تکافل پالیسی جائز ہے لہذا جو ادارے مستند باعتماد علما کی نگرانی میں اس کام کو انجام مزید پڑھیں

ای ایف یوکے اعتماد فنڈ گروتھ کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:93 بسم اللہ الرحمن الرحیم  الاستفتاء  ای ایف یو کا ایک فنڈ اعتماد گروتھ فنڈ ہے ، جس کے متعلق منسلکہ کا غذ میں حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب اور دیگر علماء کرام مد ظلہم کے نام دیے گئے ہیں ، کیا یہ حضرات واقعی ای ایف یو کے بورڈ پر مزید پڑھیں

ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی

فتویٰ نمبر:189 علماء کے ایک گروپ کی متفقہ منظوری کے بعد حجاج کرام کے لئے ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی : اس معاملے میں کل تین صورتیں بنتی ہیں : ۱-بالاتفاق مقیم جو منی جانے سے قبل مکہ میں ۱۵ دن کا قیام کرلے اس پر مزید پڑھیں

وسعتِ ظرفی یا احسان فراموشی

دینی مدارس سے فراغت پانے والے طلبہ جب کالج یونی ورسٹی یا دیگر پبلک اداروں میں کام کرنے کے میدانِ انتخاب کا رخ کرتے ہیں تو ان کے رویوں میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جن میں سے بعض مثبت ہوتی ہیں اور بعض منفی۔منفی تبدیلیوں میں سے ایک تبدیلی ان اداروں کی احسان فراموشی مزید پڑھیں