جوتے کے تلوے پر اسم جلالہ

سوال: سینڈل کے نیچے اس طرح کا واضح لکھا ہوا ڈیزائن بنا ہوا ہے، جو بولنا مناسب نہیں لگتا کیا اسے استعمال کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی جوتے پر واضح طور پر لفظِ اللہ لکھا ہوا نظر آ رہا ہو جیسا کہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر میں ہے تو ایسے جوتے مزید پڑھیں

 مناسک حج و عمرہ میں ویل چیئر کے استعمال کے احکام

سوال: طواف کے علاوہ دیگر عبادات مناسک حج و عمرہ جیسا کہ سعی، مزدلفہ کے آنے جانے کے لیے وہیل چیئر کے حوالے سے کیا حکم ہے؟ نیز اگر جوڑوں کے درد کی وجہ سے اندیشہ ہو کہ سارے مناسک حج وعمرہ پیدل نہیں ہوسکیں گے تو کون سے عمل کو پیدل کیا جائے اور مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کاحکم

فتویٰ نمبر:980 سوال: میں مکہ میں ہوں کل بروز جمعہ میں نے مسجد جعرانہ سے عمرہ کی نیت کی عصر کی نماز کے بعد،اس کے بعد نماز مغرب حرم میں ادا کرنی تھی تو مجھے حیض کے دھبے شروع ہوگئے جبکہ میں حیض روکنے کی ادویات ایک ماہ سے لے رہی ہوں ،عمرہ ادا نہیں ہوا ،کل مزید پڑھیں

والدین کا اپنی بالغ اولاد کو حج کرانا

فتویٰ نمبر:787 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام عليكم و رحمہ اللہ و برکاتہ!  سائلہ کا سوال یہ ہیں کہ اگر کسی کے بچے بالغ ہوں مگر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو کیا والدين انہیں تبرعاً “فرض حج” ادا کراسكتے ہیں؟ اور جب وہ بچے بذات خود کبھی صاحب نصاب ہو جائیں تو کیا یہ حج مزید پڑھیں

جعلی محرم بنا کے عمرے کا سفر کرنا

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم عمرہ پر جانا ہے لیکن عمر چالیس سال سے کم ہے محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ تین ہزار مانگ رہے ہیں اور کسی اور محرم بنا دیتے ہیں کیا اس طرح جانا جائز ہے؟ کیا اس پر فتویٰ مل سکتا ہے والسلام الجواب مزید پڑھیں

مسائل حج

🕋مسائل حج🕋 حج کی قسمیں 3 ہیں 1: حج افراد : میقات سے صرف حج کا احرام باندھنا ۔  2 :حج قران : حج کے مہینے میں حج اور عمرے کا ایک ساتھ ایک ہی احرام باندھنا 3: حج تمتع : حج کے مہینے میں پہلے عمرے کا اور پھر حج کا احرام باندھنا حج کے مزید پڑھیں