عورت کا جنازہ کی امامت کرنا

سوال:کیافرماتے ہیں  علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک علاقہ وہاں  پر کوئی نماز جنازہ نہیں پڑھاسکتا ان لوگوں نے گزشتہ دنوںایک  میت بغیرجنازہ دفنایا اور پھر سات دنوں کے بعد اس کے قبر پر کسی کو لاکر جنازہ پڑھایا ایک عورت ہے  وہ کہتی ہے کہ  مجھے جنازہ پڑھانی آتی ہے  کیا یہ لوگ بوجہ مجبوری اس عورت مزید پڑھیں

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں  سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فتویٰ نمبر:207 الجواب حامدة ومصلیة: مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی

مفتی محمد حسین خلیل خیل کرنسی کا سفر بارٹر سیل (اشیا کا باہم تبادلہ)کے دور سے شروع ہوا۔ آگے بڑھتے ہوئے سونے چاندی کے سکوں کی صورت اختیار کی۔اس کے بعد اس نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔ جو کہ ’’حقیقی ثمن‘‘ (سونا چاندی) سے ’’عرفی ثمن‘‘ کی شکل میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ عرفی مزید پڑھیں

ادھورا نقشہ

پاکستان کو اپنے خوابوں کی منزل اور خیالوں کا دیس سمجھ کر اس کی طرف ہجرت کرنے والے جانے کتنے لٹے پٹے قافلے تھے جو گردوں کے ستم اور اجڑے ہوئے گھر دیکھ کر یہاں پہنچے لیکن ایک ٹھیک  اسلامی حکومت کا نقشہ انھیں دکھائی نہ دیا  گمنام قافلوں کے روپوش کارکنوں کو تو رہنے مزید پڑھیں

خواب میں استری دیکھنا

استری: استری دور جدید کی اشیاء کی زینت میں سے ہے۔ اگر صاحب خواب نیک ہے تو دین داری میں ترقی کرے گا اور برا ہے تو گناہوں میں ترقی کا خطرہ ہے۔

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں

خواب میں گاڑی وغیرہ تیز چلاتے دیکھنا

اسپیڈ: گاڑی، موٹرسائیکل بہت اسپیڈ اور تیز چلاتے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ طبیعت میں بے احتیاطی ہے۔ جس سے خطرات ہوسکتے ہیں۔

خواب میں اسپتال دیکھنا

اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

خواب میں ازار دیکھنا

ازار: ازار، شلوار، قمیض، چادر یعنی لباس کی دو تعبیریں ہیں: ایک دین داری اور تقوی و لباس التقوی ذلک خیر کی مناسبت سے۔ دوسری زوجین کے باہمی تعلقات، ھن لباس لکم و انتم لباس لھن کی منساسبت سے۔ چنانچہ لباس کم دیکھنا اور مختصر ان امور میں کمی کی طرف جبکہ مکمل یا بہت مزید پڑھیں