قرآن کریم اور جدید سائنسی انکشافات

ساتویں قسط کائنات کی ابتدا کیسے ہوئی؟ سائنس کا بیانیہ اور قرآن  سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کائنات کا آغاز ایک عظیم دھماکے سے ہوا،جسے وہ بگ بینگ کا نام دیتے ہیں۔ عربی میں اسے ” انفجار عظیم ” کہتے ہیں۔بگ بینگ تھیوری کے مطابق،کائنات ایک انتہائی کثیف اور آتشیں حالت میں پیدا ہوئی۔ مزید پڑھیں

خواب میں اعرابی کودیکھنا

اعرابی: اعرابی، عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے دیہاتی اور گنوار۔ خواب میں کسی اعرابی سے ملنا طبیعت میں گنوار پن کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے بعض اوقات کسی چیز کی خصلت اور طبیعت کو دیکھ کر بھی تعبیر دی جاتی ہے۔ اعرابی کی طبیعت میں سختی، نادانی اور جہالت غالب مزید پڑھیں

خواب میں اعتکاف میں بیٹھے دیکھنا

اعتکاف: دیکھا کہ اعتکاف میں بیٹھا ہے تو قرب الٰہی اور دنیا سے قطع تعلقی و بے رغبتی کی طرف اشارہ ہے۔ مناسبت ظاہر ہے کہ اعتکاف کا مقصد قرب الٰہی ہے جس سے دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے۔ ولا تباشروھن و انتم عاکفون فی المساجد(البقرۃ)

خواب میں اصحاب کہف کو دیکھنا

اصحاب کہف: اصحاب کہف کو دیکھنا ملاقات کرنا اچھا ہے۔ دین کی وجہ سے آزمائش آئے گی لیکن اﷲ تعالیٰ عافیت اور حفاظت کا سامان فرمائیں گے۔

خواب میں اصحاب صفہ کو دیکھنا

اصحاب صفہ: اصحاب صفہ سے ملاقات یا ان کو خواب میں دیکھنا علمی مشغولیت اور علمی کام کے لیے مقبولیت کی طرف اشارہ ہوا اصحاب صفہ کی مناسبت علم ہی سے ہے۔

نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے دعا مانگنے کا حکم

  سوال:کیا نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے دعا کرنا ٹھیک ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًدعا کے لیے وسیلہ کی ضرورت نہیں بلکہ اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ وسیلہ کے بغیر اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں سنتے ہی نہیں یا قبول ہی نہیں کرتے تو ایسا عقیدہ رکھنا جائز ہی نہیں البتہ اگر کوئی حضور مزید پڑھیں

رمضان کے عشرے میں مخصوص دعائیں پڑھنے کا حکم

  سوال: رمضان کے تینوں عشروں میں جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں کیا وہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:242 الجواب حامداًومصلیاً رمضان کے تین عشروں کی مذکورہ دعائیں کسی حدیث میں اس طور پر تو وارد نہیں ہیں کہ پہلے عشرے میں یہ دعا پڑهی جائے دوسرے میں یہ اور تیسرے میں یہ مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا حکم

سوال:مفتی صاحب بھولے سے ٹوتھ پیسٹ اور برش کرلیا ہو تو روزہ تو نہیں خراب ہوگا؟حلق میں نہیں گیا صرف زبان میں ذائقہ محسوس ہوا الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ﭨﻮﺗﮫ ﭘﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺮﻭﮦ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ۔ بحوالہ آپ کے مسائل ان کا حل فقط مزید پڑھیں

خواب میں اصحاب الاخدود کو دیکھنا

اصحاب الاخدود: اصحاب الاخدود کو خواب میں دیکھنا اچھا ہے۔ قرآن نے ان کے بارے میں جنتوں اور فوز کبیر(بڑی کامیابی) کا وعدہ فرمایا ہے اس لیے ان شاء اﷲ! آزمائش اور امتحان میں کامیابی حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔