Daraz share ويب سائٹ کے ساتھ کام کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا Daraz share ایک ویب سائٹ ہےاُس پر کچھ تصویریں اور اشتہار دیے جاتے ہیں اُس کو روز شیئر کرنا ہوتا ہے اُس سے ہمیں روز کے 100روپے ملتے ہیں ۔کیا ایسا کام کرنا دینی طور پر حلال مزید پڑھیں

دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے دعا مانگنے کا حکم

  سوال:کیا نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے دعا کرنا ٹھیک ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًدعا کے لیے وسیلہ کی ضرورت نہیں بلکہ اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ وسیلہ کے بغیر اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں سنتے ہی نہیں یا قبول ہی نہیں کرتے تو ایسا عقیدہ رکھنا جائز ہی نہیں البتہ اگر کوئی حضور مزید پڑھیں