تعویذ پہننے کی شرعی حیثیت

سوال: ایک عورت کو کسی نے جادو کیا کہ وہ اپنے شوہر کو اپنے پاس آنے نہ دے اور میاں بیوی کی جدائی ہو اور اس عورت نے کسی عامل کے ذریعے سے وہ جادو ختم کیے اور اس عامل نے اس کو ایک ایسی تعویذ دیاجو دھاگے سے اس نے بنایا تھا پھر اس مزید پڑھیں

قرآن میں تحریف کے قائل شخص کا حکم۔

سوال: قرآن میں تحریف کو درست ماننا، اگر عام مسلمان بھی کرے تو کیا حکم ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق اگر واقعی میں کوئی شخص قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے اور قرآن میں تحریف کا قائل ہے تو اس صورت میں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔ اس پہ لازم ہو گا مزید پڑھیں

آغاخانیوں کے ہاتھ کاپکاہوا کھاناکھانا

اسلام وعلیکم.. میں ابھی جس ہسپتال میں کام کر رہی ہوں وہاں میری اسسٹنٹ ہے جو کہ آغاخانی ہے تو کیا ان کے ہاتھ کی چائے پینا یا پانی پینا یا میرے دوسرے چھوٹے چھوٹے کام جو وہ کرتی ہیں کیا وہ جائز ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعليكم السلام! صورت مذکورہ میں ان لوگوں مزید پڑھیں

ماہ صفر کی بدعات 

سوال:مجھے صفرکے بارے میں پوچھنا تھا۔ چھولے بنانا مچھلی کو آٹا کھلانا جتنے گھرمیں آدمی ہے اتنے چھولے ابال کر بانٹنا اور 313 بار سورہ مزمل پڑھنا کیایہ سب جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صفر کے مہینے کے بارے میں جو لوگوں میں توہمات اور بدعات پھیلی ہوئی ہیں ان کی کوئی حقیقت مزید پڑھیں

نیک عامل سے دم کروانےکاحکم

سوال:ایک عامل ہیں بہت نیک انسان ہیں جس کا حساب کرنا ہو اس کا اور ماں کا نام پوچھ کر حساب لگاتے ہیں اگر کوئی اثرات ہوں تو پھر دم کرتے ہیں کبھی سر پہ ہاتھ رکھ کر اور کبھی بس پڑھ کر پھونک دیتے ہیں اور خود پڑھنے کے لیے آیت یا کوئی اور مزید پڑھیں

دعامیں وسیلہ کا شرعی حکم

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں

بزرگوں کی قبروں پردعاکی درخواست کرنا

سوال:انتقال کرجانے والے بزرگوں کی قبروں پر جاکر ان سے دعا کی درخواست کرنا اور استمداد کرنا کیسا ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا بزرگوں کو وسیلہ بنانے کے بجائے براہ راست انہی سے حاجات مانگنا  اور ان کو مشکل کشا سمجھنا شرک ہے ۔ البتہ جو اہل اللہ  دنیا سے گزر گئے  ان مزید پڑھیں

کسی معین کافر یا مسلمان پر لعنت بھیجنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۳﴾ سوال:-      مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کسی زندہ مسلمان یا کافر کو لعنت کر سکتے ہیں ؟  جواب :-       کسی زندہ مسلمان پر لعنت بھیجنا بہت بڑا گناہ ہے اور کسی معین کافر  پر لعنت کرنا گو جائز ہے،  لیکن احتیاط کے خلاف ہے کیونکہ حدیث کی مزید پڑھیں

کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:-      کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں