فقہ الحلال ( سورۃ الانعام )

1۔مردارحلال نہیں،وہ جانور حلال ہے جس کوبسم اللہ پڑھ کر گلے سے ذبح کیاجائے۔{فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كُنْتُمْ بِآيَاتِهِ مُؤْمِنِينَ (118) } 2۔قصداًبسم اللہ پڑھے بغیر جانور ذبح کیاجائے تووہ حرام ہے۔{وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ} [الأنعام: 121] 3۔ غیر اللہ کے نام ذبح کیے گئے جانور مزید پڑھیں

سورۃا لانعام میں ذکر کردہ آخرت کے دلائل

دلائل آخرت سورۃ الانعام میں معاد یعنی آخرت اور وقوع قیامت کے پانچ دلائل بیان ہوئے ہیں: 1۔اﷲ جل شانہ نے ہر چیز کو جوڑے جوڑے پیدا فرمایا ہے۔ آسمان کی جوڑی زمین، اندھیرے کی جوڑی روشنی ، زندگی کی جوڑی موت، مرد کی جوڑی عورت، وجود کی جوڑی عدم، اسلام کی جوڑی کفر، جاندار مزید پڑھیں

 ذاتی مقصد سے کی گئی تلاوت کے ذریعے ایصال ثواب کرنا

سوال:اگر ہم اپنے کسی مقصد کے لیے سورۃ بقرہ پڑھ رہے ہو تو کیا سورہ بقرہ کو پڑھنے کے بعد زندہ یا مردہ کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب تلاوت اگرچہ ذاتی مقصد کے لیے کی گئی ہو تب بھی اس کا ثواب زندہ یا مردہ شخص کو پہنچایا جاسکتا مزید پڑھیں

دعامیں وسیلہ کا شرعی حکم

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں