مشائم اور مسمح نام رکھنا

سوال: السلام علیکم مشائم اور مسمح نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مَشَائِمْ (میم اور شین کے زبر اور ہمزہ کے زیر کے ساتھ) کا معنی ہے”بدشگون بننا، باعث نحوست بننا“۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ مَسمَح کا مطلب ہے ”وسعت اور فراخی“۔ مَسمَح نام رکھا جاسکتا مزید پڑھیں

بلی کا رونا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلی کا گھر میں رونا کیسا ہے ؟ رات بھر گھر میں روتی رہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح دوسرے جانورکھاتے پیتے اور چلتے ہیں ،اپنی طبیعت کےتقاضے سے روتے اورمختلف آوازیں بھی نکالتے ہیں اسی بھی بھی رو سکتی ہے،لہذا اس کے رونے کو منحوس سمجھنا درست نہیں۔اللہ مزید پڑھیں

بوجہ عذر کرسی یا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام زیادہ ضروری ہے یا زمین پر سجدہ؟

سوال:السلام علیکم! گھٹنوں میں تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے، ادا نماز کھڑے ہو کر ہی پڑھنے کی کوشش ہوتی ہے۔۔ بہت زیادہ تکلیف کے باعث مجبوری کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھتی ہوں۔ کیا قضا نماز کرسی پر بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے؟اور اس صورت میں مزید پڑھیں

Black/Blessed Friday کی سیل کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ Blessed/Black Friday کی سیل کیا جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جمعہ ایک مبارک دن ہے جومسلمانوں کی عبادات کے ساتھ مخصوص ہے ،حدیث شریف کی بنا پر اس دن کو تمام دنوں کا سردار کہا جاتا ہے ۔ چنانچہ اس دن کی تعظیم و احترام کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

ماہ صفر کی بدعات 

سوال:مجھے صفرکے بارے میں پوچھنا تھا۔ چھولے بنانا مچھلی کو آٹا کھلانا جتنے گھرمیں آدمی ہے اتنے چھولے ابال کر بانٹنا اور 313 بار سورہ مزمل پڑھنا کیایہ سب جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صفر کے مہینے کے بارے میں جو لوگوں میں توہمات اور بدعات پھیلی ہوئی ہیں ان کی کوئی حقیقت مزید پڑھیں

 محرم الحرام میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ حادثہ شہادت حسین کی وجہ سے محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ منحوس ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ اسکی کیا مزید پڑھیں

عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:3000 عنوان:عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟حدیث کی وضاحت سوال:حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول ﷺ نے فرمایا”’’ عورت ، گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی )ہے‘‘ (بخاری ، مسلم) اور ایک روایت ہے کہ تین چیزوں میں نحوست ہے ،عورت ، گھر اور مزید پڑھیں

کیا ماہ صفر منحوس ہے؟

فتویٰ نمبر:922 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  صفر کے بارے میں کوئی حدیث یا کوئی اور دلیل ہے تو بتائیں اس بارے میں کہ جو لوگ اسے منحوس سمجھتے ہیں نعوذ باللہ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية زمانہٴ جاہلیت کے لوگ اس ماہ میں خوشی کی تقریبات (شادی ، بیاہ اور ختنہ وغیرہ ) کرنا منحوس مزید پڑھیں