درود تنجینا درود تاج درود لکھی پڑھنا جائز نہیں

ایک جگہ لکها دیکها کہ درود تنجینا،درود لکهی اور درود تاج میں شرکیہ کلمات ہیں یہ نہیں پڑهنے چاہئیں…درود تنجینا میں بهی پڑهتی ہوں اور لوگ اپنے گھروں میں اس کا ورد بهی کرواتے ہیں ،آپ رہنمائی کر دیں کہ کیا صحیح ہے کیا غلط…؟   الجواب بعون الوھاب “”””” ========= ———— درود تنجینا تو مزید پڑھیں

نماز جنازہ کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

سوال:  نماز جنازہ  کے بعد  اجتماعی  دعا جائز ہے  ؟ یا نہیں ؟ جواب:  جنازہ  خود دعا ہے  اسکے  بعد  دعا کرنا سنت سے  ثابت  نہیں۔ تاخیر  کی وجہ  سے میت  کے لئے  بعد نماز جنازہ  اجتماعی  دعا ممنوع  ہے ۔ اذا فرغ  من الصلوۃ  لا یقوم  بالدعا۔ (خلاصہ الفتاویٰ :1/225)

عورتوں کے لیے تراویح کی کتنی رکعتیں ہیں

سوال: تراویح  کی کتنی  رکعتیں  ہے۔  عورتوں  کے لیے  ؟ جواب:   تراویح  کی 20 رکعتیں  ہیں۔مرد  اور عورت  دونوں کے لیے  ۔ “التراویح  سنۃ  مؤکدہ  وھی عشرون  رکعۃ  باجماع  الصحابہ رضی اللہ عنھم  بعشر  تسلیمات  کما ھو المتوارات ” ( مراقی الفلاح  : بحوالہ  فتاویٰ رحیمیہ  )

عشاء کا مستحب مباح اور مکروہ وقت

سوال:  عشاء  کا مستحب ،مباح ،مکروہ  وقت کیا ہے ؟ جواب : عشاء  کا مستحب  وقت  تہائی  رات  ہے اور  مباح وقت  آدھی رات  تک ہے  اور نکروہ  وقت  آدھی  رات  کے بعد  پڑھنا  ہے ۔ “تاخیر  العشاء  الی ماقبل ثلث  اللیل  التاخیر  الی  نصف  اللیل  مباح  لان  دلیل  کراھتہ  ھو تقلیل  الجماعہ  والی  النصف مزید پڑھیں

منی پاک ہے یا ناپاک

سوال: مفتی صاحب برائے مہربانی جواب میں قرآن یا حدیث کا حوالہ ضرور دیں سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی پاک ہے یا ناپاک۔ ایک صاحب نے ہمیں ایک حدیث اس طرح سنائی کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نے صحبت کے بعد کپڑے مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں کا خلال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جوکیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے۔ کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور پنجے کی طرف سے کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے؟  جواب: وضوء میں انگلیوں کا خلال سنت مؤکدہ ہے۔ رہا یہ مزید پڑھیں

کون سے مستعمل پانی سے وضو غسل درست ہے؟

سوال : سنا ہے کہ شریعت میں  بعض  صورتیں ایسی ہیں   کہ پانی  استعمال   کرلینے  کے باوجود  اس سے وضو غسل درست   ہے۔ایسی   کون سی صورتیں ہیں ؟   جواب : ایسی چند صورتیں   یہ ہیں  : 1۔باوضو شخص  ٹھنڈک حاصل  کرنے کے لیے   جس پانی سے  وضو یا غسل  کرے  ۔ 2۔پاک سبزیاں ،پھل مزید پڑھیں

غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب :  غسل چاہے فرض ہو یا  غسل مسنون دونوں کا  طریقہ ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ  : 1۔                نیل پالش چھڑوانا  ،وگ  نکالنا  اسی طرح  ہر ایسی  چیز  جو بدن  کے کسی بھی  حصے  تک  پانی پہنچنے سے روکے  اس کو دور   اس کو دور مزید پڑھیں

پیر اور جمعرات کا روزہ

سوال:  جمعرات کے دن حضور ﷺ روزہ رکھتے تھے  اور پیر والے دن بھی روزہ رکھتے تھے ۔ مجھے اس کی وجہ معلوم کرنی ہے  کہ آپ ﷺ کیوں  روزہ رکھتے تھے  ۔ جواب : حضور ﷺ پیر اور جمعرات  کے دن اس لیے روزہ رکھتے تھے  کہ ان دونوں   دنوں  میں امت   کے اعمال مزید پڑھیں