درود ماہی ،درود تاج، درود جمیلہ کا حکم

سوال: السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! باجی کیا ششدہ میں موجود درود ماہی ،درود تاج ،درود گنج ،درود جمیلہ یہ سب پڑنا کسی احادیث سے ثابت ہے کیا اس کے پڑھنے کی فضیلت جو ان میں لکھی ہے وہ کسی حدیث نبوی سے منقول ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

درود تاج پڑھنے کا حکم

سوال:درود تاج پڑھنا جائز ہے؟ اور یہ کیوں پڑھنا چاہیے؟ جواب:درود تاج میں بعض الفاظ شرکیہ ہیں، اس لیے اس کے پڑھنے سے اجتناب کرناچاہیے، جو درود شریف احادیث میں وارد ہیں ان کو پڑھنا افضل ہے۔ مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ درود تاج سے متعلق لکھتے ہیں: ”ابتداءً معلوم نہیں کس نے اس مزید پڑھیں

الصلوۃ والسلام  علیک یا رسول اللہ ،دورد تنجینا ، درود ماہی، درودتاج پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:52 سوال:الصلوۃ والسلام  علیک یا رسول اللہ ،دورد تنجینا ، درود ماہی، درودتاج پڑھنا جائز ہے یا حرام ؟ کیونکہ    اس میں شرکیہ الفاظ تو نہیں ہے ، مدینہ منورہ میں حضور ﷺ  کی قبر  مبارک پر  الصلاۃ والسلام  بھی پڑھتے ہیں ، قبرستان  میں یااھل القبور بھی پڑھتےہیں ۔ بعض لوگ مزید پڑھیں

درود تاج درود لکھی درود تنجینا پڑھنے کا حکم

كيا درود تاج اور درود لكھى، اور درود تنجينا وغيرہ بدعت ميں شمار ہوتےہیں؟ فتویٰ نمبر :95 درود تاج اور لكھى اور درود تنجينا بدعت ہے اس كى احاديث سے كوئى دليل نہيں ملتى، بلكہ يہ شركيہ درود ہيں ان ميں بہت سارے شركيہ كلمات پائے جاتے ہيں، ذيل كى سطور ميں ہم اس كى مزید پڑھیں

درود تنجینا درود تاج درود لکھی پڑھنا جائز نہیں

ایک جگہ لکها دیکها کہ درود تنجینا،درود لکهی اور درود تاج میں شرکیہ کلمات ہیں یہ نہیں پڑهنے چاہئیں…درود تنجینا میں بهی پڑهتی ہوں اور لوگ اپنے گھروں میں اس کا ورد بهی کرواتے ہیں ،آپ رہنمائی کر دیں کہ کیا صحیح ہے کیا غلط…؟   الجواب بعون الوھاب “”””” ========= ———— درود تنجینا تو مزید پڑھیں