ٹینک کے اندر چوہا گرجائے تو

سوال:  ٹینک کے اندر چوہا یا کوئی نجاست گرجائے  تو اس کو پاک کرنے کا کوئی طریقہ کیا ہے ؟   جواب : ٹینک  کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سے پانی ڈالاجائے اور دوسری طرف موٹر لگا کے ٹینک  سے پانی نکالاجائے اس طرح یہ ماء جاری ( بہتا ہوا مزید پڑھیں

جائیداد ھبہ کرنا

سوال : زبان سے جائیداد ہبہ کی اور قبضہ نہیں دیا۔ ھبہ ہوگا یا نہیں ؟ جواب : ہبہ زبانی ہوسکتا ہے لیکن اسکی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک موہوب لہ ( یعنی وہ شخص جسکو ہبہ کیا جارہا ہے ) کو قبضہ نہ دے۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/440)

مسواک کے فوائد

 سوال : مسواک کے فائدے کیا ہیں ؟ جواب : مسواک کے فائدے ہیں۔ 1۔ نظر  تیز ہوتی ہے   2۔منہ کو صاف کرتی ہے 3۔ رب کو راضی کرتی ہے 4۔دانتوں کو سفید کرتی ہے ۔ 5۔کھانے کو ہضم کرتی ہے۔  6۔بلغم  کو کاٹتی ہے۔ 7۔ شیطان کو ناراض کرتی ہے۔ 8۔نیکیاں بڑھاتی ہے۔  “ویحدالبصر،مطھر مزید پڑھیں

بیت اﷲ کی تعمیر اور تزئین و آرائش

یوں تو دنیا میں متعدد چیزیں ہیں جو قدیم ہیں یا پھر قدیم چیزوں کی باقیات اور بچے کھچے آثار ہیں۔ قبل از تاریخ کی اقوام اور ان کی تہذیبیں، قدیم طرز تعمیر کے شاہکار، قدیم عقائد و نظریات اور قدیم دنیا کے عجیب الخلقت حیوانات کی باقیات، یہ سب چیزیں ایسی ہیں جو یا مزید پڑھیں