بلی اور چوہے کےبرتن کا حکم

سوال:بلی یا چوہا برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کا اور اس سالن یا دودھ کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:گھریلو جانور ،جیسے بلی یا چوہا وغیرہ کا جھوٹا مکروہ تنزیہی ہے۔ اگر یہ جانور کسی برتن، دودھ یا سالن میں منہ ڈال دیں تو اگر آدمی مال دار ہے تو مزید پڑھیں

 نذر میں رقم دینے کے بجائے کھانا کا سامان دینے کا حکم

سوال:کسی کی صحتیابی پر نقد رقم دینے کی منت ماننے پر کیا کسی مستحق کو کھانے کا سامان لے کر دینا درست ہوگا اور کھانے کی چیز دینے کی صورت میں ملکیت کی کیا صورت اختیار کی جاٸے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں اختیار ہے رقم بھی دے سکتے ہیں اور کھانے مزید پڑھیں

 فیملی پلاننگ کا حکم

سوال:السلام علیکم! فیملی پلاننگ کرنا صحیح ہے؟ اس کے لیے جو انجیکشن لگاتے ہیں اس کے کبھی سائیٹ ایفیکٹ ہو جاتے ہیں، یا کچھ ٹیبلٹ لینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! فیملی پلاننگ کی دو صورتیں ہیں: 1۔ قطعِ نسل: کوئی ایسی صورت اختیار کرنا جس سے دائمی طور پر قوت تولید مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں