میت کو دفنانے کے لئے دور لیجانا، embalming کرنا کیسا ہے

سوال: السلام علیکم۔ میں آئرلینڈ رہتی ہوں۔ یہاں جب بھی کسی کی وفات ہوتی ہے تو یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ میت کو پاکستان لے جایا جائے یا یہیں دفنایا جائے۔ اگر میت کو پاکستان لے جانا ہو تو embalming بھی کی جاتی ہے کہ میت درست حالت میں رہے۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں

جانوروں و کیڑے مکوڑوں کی موت اور ان سے حساب وکتاب ہونے کا حکم

سوال :یہ جانور کیڑے مکوڑے بلیاں وغیرہ مرتی ہیں ان کی روح بھی عزرائیل فرشتہ قبض کرتا ہےکیا ان کے لیے بھی جنت دوزخ ہے،جانوروں کا اور کیڑے مکوڑے کا کہ کیا ان کو روز قیامت زندہ کیا جائے گا اور ان سے حساب لیا جائے گا کیا؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب جی ہاں ہر مزید پڑھیں

کیا عورتوں کے بالوں اور حیض کے کپڑوں پہ جادو ہوتا ہے؟

سوال: یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ عورتوں کے کنگھی کے بالوں پہ جادو ہوتا ہے اس لیے ان کو یونہی نہ کوڑے میں پھینکنا چاہیے دیں ،کہیں ان کو دفنا دیں یا پانی میں بہادیں ،اسی طرح حیض کے گندے کپڑوں پہ بھی جادو ہوتا ہےتو ان کو دھو کر پھینکیں یا کہیں بہادیں مزید پڑھیں

دفنانے کے بعد میت کو قبر سے نکالنا

سوال :السلام علیکم باجی میرا سوال یہ ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو اسکو کھولنے کا کیا حکم شرعی ہے ۔۔؟؟ کھولنے کا مقصد میت کو قبر سے نکال کر ازسرنو تعمیر کرنا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام : واضح رہے کہ بلاعذر شرعی قبر کھولنا یا قبر مزید پڑھیں

 جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا

سوال: مرد کے انتقال کے بعد جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اتنی بات تو صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ جو شخص جنازہ پڑھنے کے بعد سے دفنانے کے عمل تک شریک رہے تو اسے دو قیراط ثواب ملتا ہے،لیکن مختلف کتب میں جو یہ مزید پڑھیں

عقیقہ اور بچے کے سر کے بالوں کا پانی میں بہانا

فتویٰ نمبر:3039 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (1) عقیقہ کتنے دنوں میں کرنا چاہیے؟ (2) بچے کے بال پانی میں بہانا ضروری ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا (1) بچے کی پیدائش پر شکرانے کے طور عقیقہ کرنا مستحب ہے۔افضل یہ ہے کہ پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کیا جائے، ساتویں دن نہ کرسکے تو چودھویں دن، مزید پڑھیں

کنگھی کے بالوں کو پھینکنےکاحکم

فتوی نمبر:781 موضوع:مسائل زیب و زینت 🔎سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ سر کے بال جو بال نکلتے ھیں ان کا کیا کیا جاے کسی سے سنا ہے کہ اگر سمندر میں بہانا یا دفنانا مشکل ہو تو ان بالوں کے چھوٹے ٹکرے کر کے پھینک دو اس مزید پڑھیں