فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت فاتحہ کے بعد سورت ملانے کا حکم

سوال:اگر فرض کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی سورت غلطی سے شروع کر دی جائے تو کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ جواب:فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا نہ واجب ہے نہ سنت،البتہ اگر کسی نے سورت ملادی تو سجدہ سہو مزید پڑھیں

 مکروہ اوقات میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

سوال:کیا مکروہ اوقات میں قرآن مجید کی تلاوت کرنادرست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: مکروہ اوقات میں تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ ان اوقات کو اوراد واذکار میں مشغول رکھنا زیادہ افضل ہے ؛کیونکہ قرآن مجید میں اس کی زیادہ تاکید وارد ہوئی ہے۔ ============== 1۔فاصبر علی ما یقولون وسںبح بحمد ربک قبل مزید پڑھیں

 سنتوں اور فرائض کے درمیان فصل کرنے کا طریقہ

سوال:سنتوں اور فرائض کے درمیان کتنا فصل کر سکتے ہیں؟ تنقیح سوال: فرائض کے بعد والی سنن میں کتنا فصل کر سکتے ہیں،نیز فجر کی سنتوں کے بعد فصل کی بھی وضاحت کر دیں؟ الجواب حامداً و مصلیا: دراصل شریعت نے ہر نماز کے ساتھ سنتیں اور نوافل فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے مزید پڑھیں

 فاسق کا اذان کہنا

سوال : کیا فاسق شخص اذان کہہ دے تو اعادہ ضروری ہوگا؟ جواب : واضح رہے کہ اذان شعائر اسلام میں سے ایک اہم شعار ہے۔اور اذان کے ذریعے آدمی دوسروں کو نماز کی دعوت دیتا ہے، اس لیے اذان کے لیے ایسا شخص مقرر ہونا چاہیے کہ جس کی ظاہری وضع قطع شریعت کے مزید پڑھیں

 عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

سوال:عشاء کا وقت شفق احمر سے شروع ہوتا ہے یا شفق ابیض سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عشا کا وقت شفق احمر کے بعد شفق ابیض کے غروب ہونے سے شروع ہوتا ہے جو موسم کے اعتبار سے تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ =================== 1.ووقت العشاء من غروب الشفق (قال فی «الاختیار» الشفق:البیاض وھو مذھب الصدیق مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ سے پہلے تسمیہ کا حکم

سوال: تسمیہ، سورہ فاتحہ سے پہلے پڑھی جائے یا بعد میں؟ الجواب باسم ملھم الصواب نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے تسمیہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنا مسنون ہے، جب کہ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مزید پڑھیں

چاکلیٹ سے روزہ افطار کرنے کا حکم

سوال: روزہ افطار کرتے وقت کھجور کی جگہ چاکلیٹ سے روزہ کھول سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب: روزہ افطار کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول یہ تھا کہ آپ کجھور یا چھواروں سے روزہ افطار فرماتے،اگر کجھور اور چھوارے میسر نہ ہوتے تو پھر پانی کے چند گھونٹ نوش فرما کر مزید پڑھیں

 دوران نماز نیت بدلنا

سوال: نماز مین نیت بدل سکتے ہیں کیا ؟جیسے سنتیں پڑھ رہے ہون اور بیچ مین فرض کی نیت کرلیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1.نماز میں نیت بدلنا درست نہیں۔تاہم اگر کسی نے ایک نماز شروع کی اور دورانِ نماز ہی نیت بدل دی تو صرف نیت بدلنے سے وہ اس پہلی والی نماز سے مزید پڑھیں

 نماز کے دوران ڈکار آنا اور اس کے ساتھ کچھ غذا کا بھی آجانا

سوال : نماز کے دوران اگر ڈکار آجایے اور اس میں کچھ غذا بھی آجایے تو پھر ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ کیا نماز توڑ دینی چاہیے؟ کیونکہ اگر اس غذا کو واپس اندر لے کرجاتے ہیں، تو نماز ٹوٹ گیی اور نماز کے دوران کوئی ایسی جگہ نہیں ہوتی ہے کہ اس کو مزید پڑھیں

 مثل اول کے بعد عصر کی نماز پڑھنے کا حکم۔

سوال:1-کیا عصر کی نماز مثلِ اول پر پڑھنے سے ادا ہوجائے گی احناف کے نزدیک؟ الجواب باسم ملھم الصواب مفتی بہ قول کے مطابق ظہر کا آخری وقت اس وقت تک رہتا ہے کہ جب کہ سایہ اصلی کے علاوہ ہر چیز کا سایہ دو مثل (دو گنا)ہوجائے۔ اس کے بعد عصر کاوقت داخل ہوتا مزید پڑھیں