Daraz share ويب سائٹ کے ساتھ کام کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا Daraz share ایک ویب سائٹ ہےاُس پر کچھ تصویریں اور اشتہار دیے جاتے ہیں اُس کو روز شیئر کرنا ہوتا ہے اُس سے ہمیں روز کے 100روپے ملتے ہیں ۔کیا ایسا کام کرنا دینی طور پر حلال مزید پڑھیں

آنلائن نکاح کا حکم

سوال:‎ کیا آنلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے نکاح کے انعقاد کے لیے ایک ضابطہ رکھا ہے، اور وہ ضابطہ یہ ہے کہ شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایجاب و قبول کی مجلس ایک ہونا  اور اس میں جانبین میں سے دونوں کا  خود موجود ہونا  یا ان کے مزید پڑھیں

آن لائن ٹیوشن پڑھانے میں کبھی کبھار کلاس نہ لینے کا حکم

سوال : میں بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھاتا ہوں کبھی کبھی اچانک کوئی ایسی مصروفیت درپیش آجاتی ہے کہ مجھے کلاس کینسل کرنا پڑتی ہے۔ تو میری کوشش ہوتی ہے کہ اگلی کلاس میں زیادہ پڑھا دوں۔ لیکن بار بار یہ خیال پریشان کرتا ہے کہ فیس تو میں پورے ایک ماہ کی لی مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

خریدار کا اپنی رضامندی سے اضافہ کے ساتھ قیمت دینا

سوال:میں آنلائن کاسمیٹکس کا کام کرتی ہوں میں جب کسی کا آرڈر منگواتی ہوں تو اگر 2500 سے کم ہو تو ڈیلیوری چارجز 274 روپے ہوتے ہیں اور 2500 پر 199۔ اب جس کا آرڈر ہوتا ہے وہ 275، یا 200 روپے ٹرانسفر کرتے ہیں تو یہ 1 روپیہ جو زائد ہے اس کا کیا مزید پڑھیں

آن لائن گولڈ ٹریڈنگ کا حکم

عرض یہ ہے کہ میں آن لائن ڈیجیٹل کرنسیز پے ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے کرنسی جیسے Euraud. Eurjpy. Eurusd. Usdjyp. Usdaud. Gbpjpy اور ایسے 70 سے 80 کرنسیز کا آپس میں ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ اب آج کل سونا gold پر بھی آن لائن ٹرینڈنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے۔ تو اب مزید پڑھیں

 ڈراپ شپنگ کے کاروبار کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک آن لائن کاروبار ہے ۔ جس میں لوگ مثلا زید آن لائن اسٹور تخلیق کرتاہے اور اسے مناسب طریقے سے سجاتا ہیں.اور اس پرمختلف اشیاء بیچنے کیلیے پیش کرتا ہے جو حقیقت میں ان کے پاس موجود نہیں ہوتی بلکہ وہ دیگر آن لائن اسٹورز مثلا بکر کے مزید پڑھیں

قرآن کوجذدان میں لپیٹنا

فتویٰ نمبر:1002 ایک شخص کا کہنا ہے کہ قران نصیحت کی کتاب ہے ۔ یہ کہیں نہیں کہ اسے جزدان میں لپیٹویا اس پر کوئی چیز نہ رکھو۔  تو کیا اس شخص کا ایسی باتیں کہنا درست ہے؟ طاہرہ الجواب بعون الوھاب اس شخص کا ایسی بات کہنا خلاف ادب ہےاور اس شخص کی بے مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم سے متعلق سوالات

فتویٰ نمبر:908 سوال:  مجھے مفتی صاحبان سے ایک سوال کرنا تھا کہ ایک مدرسے کی استانی کا کہنا یہ ہے کہ اگر ہم آنلائن پڑھاتے ہوں تو ہم پر کس حد تک ذمےداری عائد ہوتی ہے؟ ١. اگر بار بار متوجہ کرنے کے باوجود کوئی طالبہ جواب نہ دیں،گروپ کے قواعد کو پڑھنے کے باوجود مزید پڑھیں