دینی مدارس میں تعلیمی سال شروع ہو رہا ہے. ایک چیز کا اہتمام طلبہ کو خاص طور پر کرنے کی ضرورت ہے. مدارس میں آٹھ سال کا عرصہ اگر علم اور عمل کی محنت میں یکسوئی سے گزارا جائے تو اس کے ثمرات ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں. اس مدت میں جو طالب علم جتنا منتشر مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
بچوں میں تشدد کا رحجان
ایک نارمل بچے کو بس پندرہ دن تشدد پر مبنی کوئی ویڈیو گیم کھیلنے دیں اور اسکے بعد اسکا مشاہدہ باقی بہن بھائیوں اور گلی کے بچوں کے ساتھ کرلیں. ہاتھ پہلے اٹھائے گا بات بعد میں کرے گا. نفسیات میں تشدد پسندی کی واحد وجہ ویڈیو گیمز نہیں ہیں. گھر و سکول کا ماحول، مزید پڑھیں
ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺎ ﺳﺒﻖ
ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ دوست کے ساتھ ایک ﻧﯿﻢ ﺻﺤﺮﺍﺋﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺪﮬﯽ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﻇﺎہر ﮨﻮﺋﮯ۔ دوست ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﮨﻮﻟﻨﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺁﻧﺪﮬﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭ مزید پڑھیں
تعلیم و آگہی
لوگ بچیوں کو تعلیم دلاتے ہیں کیونکہ آج کل بچی کی تعلیم کا سوال سب سے پہلے کیا جاتا ھے ـ مگر تعلیم کے سائڈ ایفکٹ کے لئے بالکل تیار نہیں ہوتے تعلیم لڑکی کو آگہی اور شعور بھی دیتی ہے جس کے نتیجے میں لڑکی گھر کے معاملات میں رائے بھی دینے لگ مزید پڑھیں
اولاد کی اصلاح کا ایک نرالہ انداز
میں جب بھی کسی سلجھے ہوئے خوش حال نوجوان کو دیکھتا ہوں تو یقین ہوجاتا ہے کہ ضرور اس کا باپ صالح اور نیک آدمی ہوگا۔ فرمان الہی { وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا } کی صداقت نظر آنے لگتی ہے۔ باپ اگر نیک ہو تو اس کا فائدہ دنیا ہی میں اس کی اولاد کو ہونے مزید پڑھیں
قصہ حضرت صالح علیہ السلام
نام ونسب: حضرت صالح علیہ السلام کے والد کانام عبیر بن سیاف ہے۔ آپ چھٹے پیغمبر ہیں۔ آپ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے سام کی نسل میں سے ہیں ۔آپ کا سلسلۂ نسب کچھ یوں ہے: صالح بن عبیر بن سیّاف بن ماشیح بن عبید بن خاضر بن ثمود بن عرم بن سام بن مزید پڑھیں
دینی کام کے پیسے لینا کیسا ہے؟
مفتی طارق مسعود کے بیان سے اقتباس دینی کام کے پیسے لینا اخلاص کے منافی نہیں۔ بلکہ علماء کرام تو یہاں تک کہتے ہیں کہ اس زمانے میں دینی خدمت پیسے لے کر کرنی چاہیے۔ کیوں؟ اس لئے کہ جب پیسے لے کر کرو گے تو کام ذمہ داری سے کروگے۔ پیسے لئے بغیر کروگے مزید پڑھیں
مقاصدِتعلیم میں ناکامی کے اسباب
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی تعلیم متاعِ عزیز اور لازوال دولت ہونے کے ساتھ ساتھ لاثانی زیوربھی ہے ،جو اس سے آراستہ وپیراستہ ہوتا ہے یہ اسے لازوال کردیتاہے ۔صاحبِ علم تو دنیا میں چند دن کا مہمان ہوتا ہے ،جبکہ اس کا یہ لاثانی زیور اسے صدیوں زندہ رکھتاہے ۔تعلیم ہی نے مزید پڑھیں
نوکری کے لیے اخبار کے اعلان نہ پڑھ
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی “بھائی خیریت تو ہے آج بجھے بجھے سے لگ رہے ہو”زبیر نے اپنے بچپن کے لنگوٹی دوست سلمان سے پوچھا۔بس بھائی کیا بتاؤں مسائل وپریشانیاں اتنی ہیں کہ جی چاہتا ہے جیتے جی مر جاؤں۔۔۔۔بیس سال کا طویل عرصہ اعلی تعلیمی اداروں کی خاک چھانتا رہا ، والد ین مزید پڑھیں
قصہ حضرت آدم علیہ السلام
تمہید: یہاں ایک اصولی بات سمجھنا ضروری ہے اور وہ یہ کہ امم سابقہ یعنی گزشتہ قوموں کی تاریخ کے دوطرح کے مآخذ ہیں:ایک، قرآن وسنت۔دوسرے،یہود ونصاری یا دیگر ذرائع سے منقول تاریخ۔قرآن کریم اور صحیح احادیث میں جو تفصیلات آئی ہیں ان پر یقین تو ضروری ہے؛کیونکہ تواتر اور صحیح سند کی وجہ سے مزید پڑھیں