حج اسباق فرق سمجھیے! آپ پوچھیں گے کہ دونوں میں کیا فرق ہے؟ جواب اچھی طرح سمجھ لیں کہ پہلی قسم کی شرطیں پائی جائیں توحج ان سے فرض تو ہوجائے گاجو کبھی معاف بھی نہیں ہوگا لیکن اس کے لیے یہ ضروری نہیں کہ خود حج کو جائے، خودجاکرحج ادا کرنا اس وقت فرض مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
حج تیسراسبق
حج فرض ہونے کی شرائط حج کی دوطرح کی شرطیں ہیں: ایک حج فرض ہونے کی شرطیں دوسری خود جاکر حج ادا کرنے کی شرطیں حج فرض ہونے کی شرطیں: حج فرض ہونے کی سات شرطیں ہیں: (1) مسلمان ہو۔کافر پرحج فرض نہیں کرلے تب بھی ادا نہ ہوگا۔ (2) مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
حج دوسرا سبق
حج اسباق دوسرا سبق احتیاطی تدابیر: ۱۔ حج سے پہلے سامان/تحائف نہ خریدیں! ۲۔ بغیر اجازت کسی کی چیز استعمال نہ کریں! ۳۔ پہلی مرتبہ جانے والے حضرات حرم شریف میں احتیاطاً گروپ کی شکل میں جائیں تاکہ گم نہ ہوجائیں! ۴۔ موسم کے حساب سے کپڑے ساتھ رکھیں! ۵۔ روزمرہ استعمال میں آنے والی مزید پڑھیں
حج پہلا سبق
حج اسباق پہلا سبق: مفید طبّی مشورے: ۱۔ حفاظتی ٹیکہ برائے گردن توڑ بخار پندرہ(۱۵)دن پہلے ضرور لگوائیں اور اس کا سرٹیفکیٹ ساتھ رکھیں! ۲۔ بعض وقت سعودی حکومت عازمین حج کوپولیو کے قطرے پلاتی ہے۔ پولیو کے قطرے پی لیں! ۳۔ فلو اور ہیپاٹائٹس کا ٹیکہ لگوالیں! ۴۔ شوگر،بلڈ پریشر، دمہ ، دل کی مزید پڑھیں
عورت کو مرد سے نہیں عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہے
طلاق کے 80 فیصد واقعات کے پیچے ہاتھ ایک عورت کا ہی ہوتاہے ۔ ساس بہو جب تک اپنا اپنا مقام نہ جانیں گی تب تک عورت کے ہاتھوں عورت ذلیل ہوتی رہے گی شوہر اگر بیوی کو مارے یا گھر سے نکالے تو اسمیں محرک ساس اور نندیں ہوتی ہیں۔ جب ماں اپنی آنکھوں مزید پڑھیں
بچوں كى جنسی تربيت
بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟ ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہئے یا نہیں؟ اس موضوع پہ اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں.مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے کہ الیکٹرانک و مزید پڑھیں
دینی مدارس کا نصاب بدلا جائے
وقت کے حالات کے پیش نظر، یہ مطالبہ، خود علمائے کرام بھی کررہے ہیں اور ممکن حد تک کافی تبدیلی ہوگئ ہے۔ انگریزی سیکھنا ضروری ہوتا جارہا اور اب مدرسے میں داخلہ، میٹرک کے بعد ہی ملتا ہے- مگر جب بعض لبرل حضرات مدارس کے نصاب پہ ہرزہ سرائی فرماتی ہے تو الجھن ہوتی ہے مزید پڑھیں
آئینہ حج
حج کے بعض اہم احکام ہر سال لاکھوں بندگان خدا حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عاشقانہ سفر کرکے سوئے حرم کو رواں دواں ہوتے ہیں ، ان کے دل میں ایک ہی جذبہ ہوتا ہے کہ *اپنے رب کو راضی کرنا اور جو احکام اس نے اس عظیم عبادت کے لئے مزید پڑھیں
ارمانوں کا خون
غبارِ خاطر از:ابو سعد چارولیہ آج صبح ہی سے گھر پر ایک خاص قسم کی ہلچل تھی،کوئی بھاگ رہا ہے ،کوئی دوڑ رہا ہے ،کوئی بازار میں سامان لینے جارہا ہے ـ ابّا آج صبح سویرے بغیر نہائے دھوئے کام پہ نکل گئے ، بڑی بہن کی پھرتی قابلِ دید تھی ، وہ امّی کے مزید پڑھیں
پستی کی طرف گامزن قوم کی تربیت کون کرے گا؟
سانحہ احمد پور شرقیہ بہاولپور نے تقریباً دو سو افراد کی جان لے لی۔ جہاں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نے پوری قوم کو افسردہ کیا وہاں بہت سوں کو دکھ اس بات کا ہوا کہ مرنے والوں میں اکثریت علاقہ کے اُن افراد پر مشتمل تھی جو آئل ٹینکر کے ایکسیڈنٹ پر لیک ہوتے مزید پڑھیں